Hashmi

پاک فوج کے جوابی حملے میں افغان وزیر تعلیم ندا محمد ندیم ہلاک

پاک فوج اور پاک فضائیہ کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی پر طالبان کو بھاری نقصان پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ کارروائی میں افغان وزیر تعلیم ندامحمد ندیم ہلاک ہو گیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے وزیر ندا محمد ندیم اس وقت پاکستانی فضائی حملے میں مارے گئے جب وہ اسپن […]

پاک فوج کے جوابی حملے میں افغان وزیر تعلیم ندا محمد ندیم ہلاک Read More »

افغان طالبان کی جانب سے جنگ میں بچوں کا استعمال،پکڑے جانے پر روناشروع کردیا

اسلام آباد: سکیورٹی فورسز نے افغان بارڈر پر آپریشن کے دوران ایک کم عمر نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا جسے مبینہ طور پر طالبان نے برین واش کرکے حملے کیلئے بھیجا تھا۔ سکیورٹی فورسز نے گرفتار کیا تو نوجوان رونے لگا اور واسطے دینے لگا کہ سر رحم کریں ، مجھے معاف کردیں،مجھے چھوڑ

افغان طالبان کی جانب سے جنگ میں بچوں کا استعمال،پکڑے جانے پر روناشروع کردیا Read More »

نواپاس سیکٹر، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار، دہشتگرد ٹھکانے تباہ،ننگرہار میں ایمونیشن ڈپو تباہ

نواپاس سیکٹر پر پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی پر افغان طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہوگئے ہیں جبکہ پاک فضائیہ نے ننگر ہار کے اندر بڑا ایمونیشن ڈپو تباہ کردیا ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی افغان فورسز کی بلااشتعال جارحیت پر موثر کارروائی جاری ہے اور نواپاس سیکٹر کےقریب دہشتگردوں کے

نواپاس سیکٹر، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار، دہشتگرد ٹھکانے تباہ،ننگرہار میں ایمونیشن ڈپو تباہ Read More »

پاک فوج کا آپریشن غضب للحق،58 افغان خارجی جہنم واصل، 100سے زائدزخمی،12پوسٹیں مکمل تباہ ،5 پر قبضہ

پاک افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم کی بلااشتعال کارروائیوں کے خلاف پاکستان نے آپریشن غضب للحق شروع کردیا جس میں58 طالبان ہلاک اور 100 سے زائد زخمی  ہوگئے ہیں اور پاک فضائیہ نے قندھار میں کارروائی شروع کردی ہے جس پر طالبان غاروں میں گھس گئے ہیں، پاک فوج نے کئی دہشتگرد ٹھکانوں کو

پاک فوج کا آپریشن غضب للحق،58 افغان خارجی جہنم واصل، 100سے زائدزخمی،12پوسٹیں مکمل تباہ ،5 پر قبضہ Read More »

پاک فوج کا تاریخی جوابی وار، افغان طالبان طورخم بارڈر چھوڑ کر فرار

پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کا انجام عبرت ناک ثابت ہوا۔ پاکستانی سکیورٹی فورسز کی قہر انگیز جوابی کارروائی اور دندان شکن جواب کے بعد افغان طالبان طورخم بارڈر سے دم دبا کر فرار ہونے پر مجبور ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع سے موصول ہونے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق

پاک فوج کا تاریخی جوابی وار، افغان طالبان طورخم بارڈر چھوڑ کر فرار Read More »

چترال سیکٹر، پاک فوج نے افغان طالبان کا بریکوٹ بیس تباہ کردیا

پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کا جواب دینے کے لیے پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے اپنی کارروائیوں میں مزید شدت پیدا کر دی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع سے موصول ہونے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاک فوج نے چترال سیکٹر کے قریب افغان طالبان کی اہم ترین “بریکوٹ بیس” کو کامیابی

چترال سیکٹر، پاک فوج نے افغان طالبان کا بریکوٹ بیس تباہ کردیا Read More »

افغان طالبان کے 36 کارندے جہنم واصل،پاک فوج کے 2 جوان شہید، عطااللہ تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے پاکستان افغانستان سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ کی کارروائیوں کا بھرپور و مؤثر جواب دیا جا رہا ہے اور جاتا رہے گا۔ افغان طالبان رجیم اور بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے جھوٹا و بے بنیاد پرپیگنڈا کیا جارہا ہے جس کا

افغان طالبان کے 36 کارندے جہنم واصل،پاک فوج کے 2 جوان شہید، عطااللہ تارڑ Read More »

افغان طالبان کی شہری آبادی پر گولہ باری، باجوڑ میں مسجد شہید

باجوڑ میں افغان طالبان کی جانب سے مارٹر گولہ فائر کیے جانے کے نتیجے میں ایک مسجد کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب دینے پر افغان طالبان بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے ہیں اور انہوں نے آبادی کو نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے

افغان طالبان کی شہری آبادی پر گولہ باری، باجوڑ میں مسجد شہید Read More »

محکمہ موسمیات

پاکستان میں عید کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے بھی پیشگوئی کردی

رویت ہلال ریسرچ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات 19 مارچ 2026ء کی شام شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں جس کے باعث پاکستان میں عیدالفطر ہفتہ 21 مارچ 2026ء کو ہونے کی توقع ہے۔ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نیا چاند 19 مارچ کو پاکستانی وقت کے

پاکستان میں عید کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے بھی پیشگوئی کردی Read More »

پی ایس ایل کی نئی فرنچائز’’دی پنڈیز‘‘ کو سوشل میڈیا پرتنقید کا سامنا کیوں ہے؟

پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز’ ’دی پنڈیز‘‘ کو اپنی حالیہ برانڈنگ اور بین الاقوامی ایجنسی کے ساتھ اشتراک کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر منفی و شدید ردِعمل کا سامنا ہے۔ ٹیم کی انتظامیہ نے لندن میں قائم اسپورٹس برانڈ ڈویلپمنٹ ماہرین کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ

پی ایس ایل کی نئی فرنچائز’’دی پنڈیز‘‘ کو سوشل میڈیا پرتنقید کا سامنا کیوں ہے؟ Read More »