Hashmi

ویمنزٹی20ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان،پاک بھارت ٹاکرے کی تاریخ آ گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 جون کو کھیلا جائیگا۔ آئی سی سی کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 12 جون سے 5 جولائی 2026 تک انگلینڈ میں کھیلا جائیگا۔ […]

ویمنزٹی20ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان،پاک بھارت ٹاکرے کی تاریخ آ گئی Read More »

محکمہ موسمیات

رواں سال روزے 29ہوں گے یا 30؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ امسال 29 ویں روزے کو شوال کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں اور اس سال رمضان المبارک کے 30 روزے ہوں گے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ شوال کا چاند 19مارچ کو نظرآنے کا امکان نہیں، چاند کی پیدائش 19 مارچ صبح 6بج کر23منٹ پر ہوگی،

رواں سال روزے 29ہوں گے یا 30؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی Read More »

بھمبر، برنالہ میں افسوسناک واقعہ،سنگدل باپ نے کمسن بیٹے کو قتل کردیا

آزادکشمیر کے ضلع بھمبر کی تحصیل برنالہ کے علاقے چھمب خیرووال سے رمضان المبارک میں ایسا دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جس سے علاقے بھر میں خوف وہراس پھیل گیا۔ برنالہ سے کشمیر ڈیجیٹل کے نمائندہ واجد محمود کے مطابق برنالہ چھمب خیرووال ایک دل دہلا دینے والی واردات نے علاقے میں

بھمبر، برنالہ میں افسوسناک واقعہ،سنگدل باپ نے کمسن بیٹے کو قتل کردیا Read More »

ناقص میٹریل کا استعمال،سرگن پراجیکٹ کا واٹر چینل جواب دے گیا، 3دنوں سے بجلی بند

نیلم :بالائی وادی نیلم میں واقع سرگن ہائیڈرل پاور پراجیکٹ کی انتظامی نااہلی ایک بار پھر سامنے آ گئی ہے، جہاں نوتعمیر شدہ واٹر چینل میں لیکج پیدا ہونے کے باعث بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد آبادی گزشتہ تین روز سے اندھیرے میں ڈوبی

ناقص میٹریل کا استعمال،سرگن پراجیکٹ کا واٹر چینل جواب دے گیا، 3دنوں سے بجلی بند Read More »

لندن میں ڈاکٹروں کی غیر معمولی طبی کامیابی نے تاریخ رقم کردی ، معجزہ قرار

لندن میں ایک غیرمعمولی طبی کامیابی نے تاریخ رقم کر دی ہے، جہاں ایک برطانوی خاتون نے مردہ ڈونر سے منتقل کی گئی بچہ دانی کے ذریعے ایک بچے کو جنم دیا ہے۔ برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق نومولود بچے، ہیگو پاؤل کی پیدائش کو جدید طب کا معجزہ قرار دیا جا رہا ہے۔ بچہ

لندن میں ڈاکٹروں کی غیر معمولی طبی کامیابی نے تاریخ رقم کردی ، معجزہ قرار Read More »

سعودی کابینہ نے پاکستان کیساتھ اہم معاہدوں کی منظوری دیدی

سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ وزارت داخلہ کو سائنسی، تربیتی اور ریسرچ کے شعبے میں تعاون کے فروغ اور وزارت صحت کے شعبے میں مفاہمتی یاد داشتوں پر مذاکرات اور دستخط کی منظوری دیدی ہے۔ ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا اجلاس منگل کو ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت

سعودی کابینہ نے پاکستان کیساتھ اہم معاہدوں کی منظوری دیدی Read More »

ابھی ہم ورلڈ کپ میں ان ہیں،شاہین آفریدی نے بڑا دعویٰ کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد کہا ہے کہ ابھی ٹورنامنٹ میں ان ہیں، ہم نے اپنا میچ جیتنا ہے اور دیکھ رہے ہیں نیوزی لینڈ اپنے میچز ہارے۔ آئی سی سی ٹی 20ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں انگلینڈ نے ہیری بروک کی شاندار سنچری

ابھی ہم ورلڈ کپ میں ان ہیں،شاہین آفریدی نے بڑا دعویٰ کردیا Read More »

وادی لیپہ میں موبائل سروس فراہمی کیلئے نجی کمپنیوں کے انجینئرز کا سروے

وادی لیپہ ( عبد الصبور اعوان)حکومت آزاد کشمیر کی ہدایت ، پاک فوج ، جی او سی مری کی خصوصی کاوشوں سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور ایس سی او کی جانب سے مختلف کمپنیوں جن میں ٹیلی نار ،زونگ ،جیز ،یوفون کے انجینئرز نے لیپہ ویلی کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران ان کے

وادی لیپہ میں موبائل سروس فراہمی کیلئے نجی کمپنیوں کے انجینئرز کا سروے Read More »

حلف

آزادکشمیر، الیکشن کی تیاریاں شروع،سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کیلئے کمیٹی تشکیل

مظفرآباد: چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کے تقرر کے بعدآزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کا پہلا ہوا۔ اجلاس میں معزز رُکن الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی، سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ محمد شکیل خان اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں اہم انتخابی و انتظامی امور پر

آزادکشمیر، الیکشن کی تیاریاں شروع،سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کیلئے کمیٹی تشکیل Read More »

وزیراعظم کی دوحہ میں ملاقاتیں،اہم فیصلے، امیر قطر نے دورہ کی دعوت بھی قبول کرلی

وزیراعظم شہباز شریف نے دوحہ کے دورے میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی، نائب وزیراعظم اورو زیرد فاع سے اہم ملاقاتیں کی ہیں جن مین دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اورفیلڈ مارشل سید عاصم منیر

وزیراعظم کی دوحہ میں ملاقاتیں،اہم فیصلے، امیر قطر نے دورہ کی دعوت بھی قبول کرلی Read More »