سانحہ پمز،حکومت کا نومولود بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50لاکھ روپے معاوضے کا اعلان
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے سانحہ پمز میں جاں بحق نومولود بچوں کے لواحقین کے لیے فی کس 50 لاکھ روپے مالی معاوضے کا اعلان کردیا ہے۔ جمعرات کو حکومت پاکستان کی جانب سے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں آتشزدگی کے المناک واقعے میں جاں بحق ہونے والے نومولود بچوں کے لواحقین کے […]
سانحہ پمز،حکومت کا نومولود بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50لاکھ روپے معاوضے کا اعلان Read More »









