Hashmi

نیلم جہلم پروجیکٹ، قومی خزانےکو 42 ارب 93 کروڑ روپے کا نقصان

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پیش کی گئی آڈٹ رپورٹ میں قومی خزانے کو 42 ارب 93 کروڑ روپے سے زائد نقصان پہنچنےکا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ حکام کے مطابق نیسپاک نے نیلم جہلم منصوبے میں تکنیکی خامیاں اور ناقص نگرانی کی، نیلم جہلم پاور پلانٹ سرنگ گرنےکے باعث جولائی 2022 میں بند ہوا جس […]

نیلم جہلم پروجیکٹ، قومی خزانےکو 42 ارب 93 کروڑ روپے کا نقصان Read More »

پیپلزپارٹی کی متحرک رہنما ماریہ اقبال ترانہ مسلم لیگ ن میں شامل

اسلام آباد :پاکستان پیپلز پارٹی کی متحرک رہنما ماریہ اقبال ترانہ نےپاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں شمولیت اختیار کر لی ۔ اسلام آباد میں منعقدہ پروقار تقریب میں ماریہ اقبال ترانہ نے صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر شاہ غلام قادر کی موجودگی میں شرکت کا باضابطہ اعلان کیا ۔ اس

پیپلزپارٹی کی متحرک رہنما ماریہ اقبال ترانہ مسلم لیگ ن میں شامل Read More »

انکشاف

آزاد کشمیر،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ،چوہدری عبدالرحمان سیکرٹری ہائر ایجوکیشن تعینات

صدر آزاد کشمیر نے انتظامی مفاد کے پیش نظر تین سیکرٹریز کے تبادلے کی منظوری دیدی ہے جبکہ 5سینئرپولیس افسران بھی تبدیل کردیئے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری حکومت حال منسلک محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن عامر محمود کو تبدیل کر کے ایکس آفیشو سیکرٹری، چیئر مین AJK TEVTA بخلاف خالی اسامی تعینات

آزاد کشمیر،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ،چوہدری عبدالرحمان سیکرٹری ہائر ایجوکیشن تعینات Read More »

آزاد کشمیر الیکشن،ن لیگ کے 30حلقوں کے ٹکٹس فائنل،امیدوا تیاری کریں،راناثنا

آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کی سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں انتخابی حکمت عملی، ٹکٹوں کی تقسیم اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام اور وزیراعظم شہباز شریف کے

آزاد کشمیر الیکشن،ن لیگ کے 30حلقوں کے ٹکٹس فائنل،امیدوا تیاری کریں،راناثنا Read More »

بڑی پیشرفت، سمندر سے تیل و گیس کی تلاش 20برس بعد دوبارہ شروع

پاکستان کے سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کا عمل تقریباً دو دہائیوں بعد دوبارہ شروع کردیا گیا۔ وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کے لیے آف شور بڈ راؤنڈ 2025 کے تحت پروڈکشن شیئرنگ معاہدے اور ایکسپلوریشن لائسنسز کی دستخطی تقریب میں شرکت کی۔ یہ

بڑی پیشرفت، سمندر سے تیل و گیس کی تلاش 20برس بعد دوبارہ شروع Read More »

آئی ایم ایف کا لیوی بڑھانے کا مطالبہ،پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد:پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف )مشن کے درمیان آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اہداف بارے جاری مذاکرات کے لیے پاکستان میں موجود آئی ایم ایف مشن کے دورے میں 2روز کی توسیع ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور آئی ایم ایف میں بیشتر نکات پر اتفاق ہوچکا ہے۔

آئی ایم ایف کا لیوی بڑھانے کا مطالبہ،پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ Read More »

مودی کا دورہ ناروے، کشمیریوں کا بڑا احتجاجی مظاہرہ، مظالم بے نقاب

اوسلو: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ ناروے کے موقع پر تحریکِ کشمیر ناروے کے زیرِ اہتمام ناروے کی پارلیمنٹ کے باہر بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی اور بھارتی حکومت کے خلاف پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مقررین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی

مودی کا دورہ ناروے، کشمیریوں کا بڑا احتجاجی مظاہرہ، مظالم بے نقاب Read More »

eid

عید الاضحیٰ پر شدید گرمی اور حبس میں فوڈ پوائزنگ سے کیسے بچا جائے؟ماہرین کی اہم ہدایات

عید الاضحیٰ کے موقع پر ملک بھر میں شدید گرمی اور حبس کی لہر کے باعث طبی ماہرین قربانی کے گوشت کے استعمال اور اسے محفوظ کرنے کے حوالے سے اہم ہدایات دیتے ہیں۔ ہر سال عید کے ابتدائی 48گھنٹوں میں فوڈ پوائزننگ کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:وفاقی

عید الاضحیٰ پر شدید گرمی اور حبس میں فوڈ پوائزنگ سے کیسے بچا جائے؟ماہرین کی اہم ہدایات Read More »

عازمین

خطبہ حج 35زبانوں میں نشر ہوگا، اردو ،پنجابی اور پشتو بھی شامل

مکہ مکرمہ میں حج 2026 کے موقع پر خطبہ حج اور یوم عرفہ کا خطبہ دنیا کی 35 بڑی زبانوں میں ترجمہ کر کے نشر کیا جائے گا، جن میں اردو، پنجابی اور پشتو سمیت متعدد علاقائی اور بین الاقوامی زبانیں شامل ہوں گی۔ اس طرح اس سال 50 لاکھ افراد خطبہ حج براہ راست

خطبہ حج 35زبانوں میں نشر ہوگا، اردو ،پنجابی اور پشتو بھی شامل Read More »

بھارت میں جین زی کی نئی تحریک کا’’کروچ جنتا پارٹی ‘‘کے مطالبات سامنے آگئے

بھارت میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے نوجوانوں سے متعلق متنازع ریمارکس کے بعد سوشل میڈیا پر شروع ہونے والی ایک طنزیہ سیاسی مہم غیر معمولی توجہ حاصل کر رہی ہے۔ کاکروچ جنتا پارٹی نامی اس آن لائن مہم کو چند ہی دنوں میں لاکھوں افراد نے فالو کیا جب کہ ہزاروں نوجوان اس

بھارت میں جین زی کی نئی تحریک کا’’کروچ جنتا پارٹی ‘‘کے مطالبات سامنے آگئے Read More »