Hashmi

ترقی

مہاجر نمائندگی کا خاتمہ آئینی و تاریخی ناانصافی،مسئلہ کشمیر بھی متاثر ہوگا، جموں و کشمیر کونسل فار ہیومن رائٹس کونسل

آزاد کشمیر اسمبلی میں مہاجرین کی 12 نشستوں کے خاتمے سے متعلق جاری بحث میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں اس معاملے پر تشکیل دی گئی ہائی پاور کمیٹی کو تفصیلی آئینی و قانونی دستاویزات موصول ہو گئی ہیں۔ جموں اینڈ کشمیر کونسل فار ہیومن رائٹس نے موقف اختیار کیا ہے کہ مہاجر نمائندگی […]

مہاجر نمائندگی کا خاتمہ آئینی و تاریخی ناانصافی،مسئلہ کشمیر بھی متاثر ہوگا، جموں و کشمیر کونسل فار ہیومن رائٹس کونسل Read More »

مذاکرات انتہائی اہم مرحلے میں داخل، معاہدے کا دعویٰ قبل ازوقت ، ایران

ایران نے امریکا کے ساتھ جاری امن مذاکرات کو فیصلہ کن موڑ اور اہم، حساس مرحلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی کسی حتمی معاہدے کے قریب پہنچنے کا دعویٰ قبل از وقت ہوگا۔ ایرانی ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق پاکستان اور قطر سفارتی کوششوں میں متحرک کردار ادا کر رہے ہیں جب کہ

مذاکرات انتہائی اہم مرحلے میں داخل، معاہدے کا دعویٰ قبل ازوقت ، ایران Read More »

جعلی شناختی کارڈز پر ووٹوں کے اندراج کی کوششوں کا انکشاف،الیکشن کمیشن کا انتباہ جاری

مظفرآباد: الیکشن کمیشن آزادکشمیر کا کہنا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے لیے انتخابی فہرستوں کی تیاری/اپڈیٹیشن کا عمل باقاعدہ شیڈول کے مطابق چل رہا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی فہرستوں کی تیاری/اپڈیٹیشن کی نسبت ہر حلقہ وار لسٹ کے مطابق عوام الناس کو بذریعہ

جعلی شناختی کارڈز پر ووٹوں کے اندراج کی کوششوں کا انکشاف،الیکشن کمیشن کا انتباہ جاری Read More »

وسطی باغ، مشتاق منہاس کی بڑی کامیابی، سابق امیدوار اسمبلی مسعود حیات ن لیگ میں شامل

اسلام آباد :وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کی موجودگی میں ضلع باغ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت، سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ وسطی باغ صاحبزادہ سردار مسعود حیات نے باضابطہ طور پر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس موقع پر اُن کے سیکڑوں ساتھیوں

وسطی باغ، مشتاق منہاس کی بڑی کامیابی، سابق امیدوار اسمبلی مسعود حیات ن لیگ میں شامل Read More »

ترکیہ کی سیاست میں بڑی ہلچل،اپوزیشن لیڈر کا انتخاب کالعدم قرار

انقرہ: ترک عدالت نے اپوزیشن جماعت سی ایچ پی کی قیادت کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا۔ ترکیےکی عدالت نے اپوزیشن جماعت سی ایچ پی کی قیادت کا انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے اپوزیشن لیڈر اوزگُراوزل کو عہدے سے ہٹا دیا۔ یہ بھی پڑھیں:ترکیہ کا نیامیزائل ’’یلدرم ہان‘‘ کن خصوصیات کا حامل ہے؟ تفصیلات نے

ترکیہ کی سیاست میں بڑی ہلچل،اپوزیشن لیڈر کا انتخاب کالعدم قرار Read More »

فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈائون، غیر معیاری شہد،ونیگر کی بڑی کھیپ برآمد

مظفرآباد:عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے پولیس چوکی برارکوٹ کے ہمراہ برارکوٹ ناکہ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر رجسٹرڈ شہداور ایپل سائڈر ونیگر کی بھاری کھیپ ضبط کر لی۔ فوڈ اتھارٹی ٹیم نے ناکہ بندی کے دوران مختلف گاڑیوں کی چیکنگ

فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈائون، غیر معیاری شہد،ونیگر کی بڑی کھیپ برآمد Read More »

مظفرآباد

مظفرآباد؛ سخت سکیورٹی اقدامات کیلئے انتظامیہ نے بڑے فیصلے کرلئے

مظفرآباد:کمشنر مظفر آباد ڈویژن بدر منیر کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ریجن مظفر آباد، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مظفر آباد، نیلم اور جہلم ویلی، سپرنٹنڈنٹ پولیس جہلم ویلی اور نیلم نے شرکت کی۔ اجلاس میں امن وامان کی مجموعی صورتحال، غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء اور

مظفرآباد؛ سخت سکیورٹی اقدامات کیلئے انتظامیہ نے بڑے فیصلے کرلئے Read More »

مسجد نمرہ کے اطراف ماحول کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے کونسے طریقے اختیار کئے گئے ہیں؟

مشاعر مقدسہ کے ترقیاتی امور کی نگران کدانہ کمپنی نے میدان عرفات میں مسجد نمرہ کے اطراف ماحول کو ٹھنڈا رکھنے کےلیے ترقیاتی منصوبے مکمل کر لیے۔ سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق میدان عرفات کی مسجدِ نمرہ جو سال میں صرف ایک دن کے لیے کھولی جاتی ہےکے اطراف 85 ہزار مربع میٹر اراضی پر

مسجد نمرہ کے اطراف ماحول کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے کونسے طریقے اختیار کئے گئے ہیں؟ Read More »

تپتی دھوپ یا بارش؟آزادکشمیر میں عیدالاضحیٰ پر موسم کیسا رہے گا

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں موسم خوشگوار نہیں بلکہ شدید گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی موسم گرم رہے گا، جہاں درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی توقع ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ملک

تپتی دھوپ یا بارش؟آزادکشمیر میں عیدالاضحیٰ پر موسم کیسا رہے گا Read More »

رائٹرز

ایران، امریکا کے مابین معاہدے کا ڈرافٹ فائنل ،کونسی اہم شقیں شامل ہیں؟

ایران اور امریکا کے درمیان اہم معاہدے کا ڈرافٹ فائنل ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ معاہدے میں فوری جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آزاد آمدورفت اور ایران پر عائد پابندیاں بتدریج ختم کرنے کی شقیں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جاری سفارتی رابطوں

ایران، امریکا کے مابین معاہدے کا ڈرافٹ فائنل ،کونسی اہم شقیں شامل ہیں؟ Read More »