دنیا کی بہترین ٹیموں کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں،کپتان قومی ویمن ٹیم
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کا کہنا ہے کہ ہم دنیا کی بہترین ٹیموں کا مقابلہ کرنے کے لیے پر جوش ہیں۔ کپتان فاطمہ ثنا نے آئی سی سی کے کالم میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ میں آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ عالمی سطح پر مہارت دکھانے کا […]
دنیا کی بہترین ٹیموں کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں،کپتان قومی ویمن ٹیم Read More »









