آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی
محکمہ موسمیات نے عید قربان کے تیسرے روز بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرم موسم کی پیشگوئی کرتے ہوئے مختلف شہروں کے لیے ہیٹ ویو وارننگ جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تربت اور بہاولنگر میں درجہ حرارت اڑتالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا، […]
آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی Read More »









