Hashmi

مہنگائی 2 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی،سرکاری اعدادوشمار میں بڑا اعتراف

پاکستان میں مہنگائی کی شرح مئی 2026 کے دوران تقریباً 2 سال (23 ماہ) کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جس نے ملکی معیشت میں قیمتوں کے بڑھتے ہوئے دباؤ اور نئے مالی سال کے آغاز سے قبل شدید اقتصادی خدشات کو جنم دے دیا ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ […]

مہنگائی 2 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی،سرکاری اعدادوشمار میں بڑا اعتراف Read More »

بھارتی فوجی افسر نابالغ لڑکی کو ہراساں کرتے پکڑا گیا، لوگوں نے درگت بنا دی

کم عمر لڑکی کو ہراساں کرنے والا بھارتی فوج کا لیفٹیننٹ کرنل کرنائل سنگھ کو مقامی افراد نے پکڑ کر اس کی درگت بنادی۔ واقعہ کیرالہ میں اس وقت پیش آیا جب مقامی افراد نے مبینہ طور پر لیفٹیننٹ کرنل کرنائل سنگھ کو ایک کم عمر لڑکی کو ہراساں کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ الزام سامنے

بھارتی فوجی افسر نابالغ لڑکی کو ہراساں کرتے پکڑا گیا، لوگوں نے درگت بنا دی Read More »

محبت کیلئے ایل اوسی پار کرنیوالے نوجوان کیلئے سفارتکاری شروع

آزاد کشمیر کے ضلع حویلی فارورڈکہوٹہ کے نوجوان ذیشان میر کی بھارتی فوج کے ہاتھوں گرفتاری کے معاملے پر پاکستان نے باضابطہ طور پر بھارت سے رابطہ کر لیا ہے جبکہ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی وزارت خارجہ سے معاملہ اٹھاتے ہوئے گرفتاری کی تصدیق اور ذیشان میر تک قونصلر رسائی کی

محبت کیلئے ایل اوسی پار کرنیوالے نوجوان کیلئے سفارتکاری شروع Read More »

ایران کی دھمکی کام کرگئی، ٹرمپ کا نیتن یاہو سے رابطہ، لبنان پر حملوں سے روک دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملوں سے روک دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور حزب اللہ کے نمائندوں سے رابطوں کے بعد

ایران کی دھمکی کام کرگئی، ٹرمپ کا نیتن یاہو سے رابطہ، لبنان پر حملوں سے روک دیا Read More »

پاکستان کو ویمنز ٹی 20ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی،آئی سی سی اجلاس میں بڑے فیصلے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کو ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2028 کی میزبانی سونپنے کی منظوری دیدی ہے جبکہ بھارتی ٹیم ایونٹ میں اپنے تمام میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلے گی۔ پیر کے روز بھارت کے شہر احمد آباد میں ہونے والے آئی سی سی کے اجلاس میں 2028 میں ہونے

پاکستان کو ویمنز ٹی 20ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی،آئی سی سی اجلاس میں بڑے فیصلے Read More »

خواجہ آصف

بھارت پھر شوق پورا کرلے، افواج پاکستان تیارہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اگر ’آپریشن سندور 2‘ کی تیاری کر رہا ہے تو شوق پورا کرلے، مسلح افواج پاکستان ہر قسم کی صورت حال کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے

بھارت پھر شوق پورا کرلے، افواج پاکستان تیارہیں، خواجہ آصف Read More »

نئے شامل ہونیوالے کو ٹکٹ ملنے پر حمایت نہیں کرینگے، ن لیگی رہنما کھاوڑہ

مظفرآباد،;امیدوار اسمبلی راجہ ابرار حسین ایڈووکیٹ کے زیر اہتمام ڈنہ کے مقام پر اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں سابق سینئر وزیر اور مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے نائب صدر راجہ محمد عبدالقیوم خان نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں ٹکٹ کے امیدوار راجہ شوکت خان، راجہ طارق بشیر، راجہ قیصر

نئے شامل ہونیوالے کو ٹکٹ ملنے پر حمایت نہیں کرینگے، ن لیگی رہنما کھاوڑہ Read More »

رواں سال 74لاکھ70ہزارجانور قربان،کھالیں8 ارب 67 کروڑمیں فروخت

عیدالاضحیٰ 2026 کے دوران ملک بھر میں قربانی کے جانوروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس سال مجموعی طور پر 74 لاکھ 70 ہزار جانور قربان کیے گئے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں نمایاں طور پر زیادہ ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال

رواں سال 74لاکھ70ہزارجانور قربان،کھالیں8 ارب 67 کروڑمیں فروخت Read More »

جیٹ فیول ،لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی

پیٹرول اور ڈیزل کے بعد جیٹ فیول ،لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں کم کر دی گئی ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق جیٹ فیول 48 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 283 روپے 52 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ اس سے

جیٹ فیول ،لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی Read More »

وفاقی حکومت سے مذاکرات، ایکشن کمیٹی کے نمائندے ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے پی سی ہوٹل پہنچ گئے

مظفرآباد: وفاقی حکومت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا مذاکراتی عمل میں تاخیر ہو گیا۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندگان ساڑھے 12 بجے پی سی ہوٹل پہنچے۔ مذاکرات کچھ ہی دیر میں شروع ہونے کی توقع ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومت کے مذاکرات کامیاب ہوں گے، شوکت جاوید میر ذرائع کے

وفاقی حکومت سے مذاکرات، ایکشن کمیٹی کے نمائندے ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے پی سی ہوٹل پہنچ گئے Read More »