Hashmi

weather

ملک بھر میں شدید گرمی، ہیٹ ویو کا الرٹ، قومی ادارہ صحت کی اہم ایڈوائزری جاری

اسلام آباد: ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، قومی ادارہ صحت نے ہیٹ ویو اور سن سٹروک سے بچاؤ کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی۔ ایڈوائزری کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں اور گلوبل وارمنگ کے باعث پاکستان میں شدید گرمی کی لہروں میں اضافہ ہوا، متعلقہ اداروں کو ہیٹ سٹروک سے نمٹنے کیلئے تیاری مزید مؤثر […]

ملک بھر میں شدید گرمی، ہیٹ ویو کا الرٹ، قومی ادارہ صحت کی اہم ایڈوائزری جاری Read More »

سلیکشن کمیٹی کا شاہین آفریدی کو ٹیسٹ کرکٹ سے چھٹی دینے کا فیصلہ

قومی کرکٹر شاہین شاہ  آفریدی کے ٹیسٹ کیریئر پر اسپیڈ بریکر آنے لگا، دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ میں نظر انداز کیے جانے کا امکان بڑھ گیا۔ سلیکشن کمیٹی نے گزشتہ روز ریڈ بال کیمپ کے لیے 22 کرکٹرز کا اعلان کیا ان میں شاہین شاہ آفریدی کا نام شامل نہیں ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا

سلیکشن کمیٹی کا شاہین آفریدی کو ٹیسٹ کرکٹ سے چھٹی دینے کا فیصلہ Read More »

ریاست صرف محبت نہیں دیتی نظم و ضبط بھی سکھاتی ہے، طارق فاروق

مسلم لیگ(ن) آزادکشمیر کے جنرل سیکرٹری چوہدری طارق فاروق نے کالعدم ایکشن کمیٹی کے حالیہ احتجاج پرکہا ہے کہ ریاست کے کئی چہرے ہوتے ہیں مگر سب سے خوبصورت اور مقبول تصور یہی ہے کہ ریاست ہو ماں جیسی۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میںانہوں نے کہا کہ یقیناً ریاست کو ماں جیسا ہی ہونا چاہیے،

ریاست صرف محبت نہیں دیتی نظم و ضبط بھی سکھاتی ہے، طارق فاروق Read More »

پی پی کا ملازمین کی تنخواہوں میں 50فیصد اضافے کا مطالبہ،بجٹ کاشیڈول تبدیل

وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 27-2026 کا بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کا بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو پیش کیا جائے گا جبکہ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس بدھ کو ہوگا اور اقتصادی سروے

پی پی کا ملازمین کی تنخواہوں میں 50فیصد اضافے کا مطالبہ،بجٹ کاشیڈول تبدیل Read More »

پاکستان کو2 بڑے بین الاقوامی ویمنز ٹورنامنٹس کی میزبانی مل گئی

پاکستان میں خواتین کے کھیلوں اور بالخصوص ٹینس کے فروغ کے لیے ایک تاریخی اور انقلابی قدم اٹھایا گیا ہے، جس کے باعث رواں سال 2 بڑے عالمی ٹورنامنٹس کی میزبانی پاکستان کو مل گئی ہے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ پاکستان اکتوبر 2026 میں وفاقی

پاکستان کو2 بڑے بین الاقوامی ویمنز ٹورنامنٹس کی میزبانی مل گئی Read More »

پولنگ

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کیلئے پی پی، ن لیگ کا اتحاد، نمبر گیم بھی سامنے آگئی

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے کوششیں شروع کر دی گئیں ہیں، جہاں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے اتحاد سے حکومت بننے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا اتحاد پی ڈی ایم طرز پر ہوسکتا ہے، گلگت بلتستان میں وزیراعلیٰ پیپلزپارٹی

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کیلئے پی پی، ن لیگ کا اتحاد، نمبر گیم بھی سامنے آگئی Read More »

فلپائن میں7.8شدت کا زلزلہ،سونامی کی وارننگ جاری

فلپائن کے جنوبی جزیرے منڈاناؤ کے قریب سمندر میں 7.8 شدت کا طاقتور زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد فلپائن سمیت خطے کے متعدد ممالک کے لیے سونامی وارننگ جاری کر دی گئی۔ زلزلے کے باعث ساحلی علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ حکام نے فوری حفاظتی اقدامات شروع کر دئیے ہیں۔

فلپائن میں7.8شدت کا زلزلہ،سونامی کی وارننگ جاری Read More »

ٹرمپ کے روکنے کے باوجود اسرائیل کے ایران اور لبنان پر فضائی حملے

اسرائیل نے مغربی اور وسطی ایران پر حملے شروع کر دیئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق تہران، اصفہان اور تبریز میں دھماکے سنے گئے ہیں جبکہ بیروت پر بھی حملوں کی اطلاع ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے مغربی اور وسطی ایران میںفوجی اہداف پر حملہ کیا ہےاور یہ حملہ ایران

ٹرمپ کے روکنے کے باوجود اسرائیل کے ایران اور لبنان پر فضائی حملے Read More »

ایران پر جوابی حملہ ،امریکا ساتھ نہیں دیگا، ٹرمپ کا نیتن یاہو کو پیغام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو واضح کر دیا ہے کہ اگر ایران پر جوابی حملہ کیا تو امریکا اس میں حصہ نہیں لےگا۔ اتوار کی رات ایران نے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر حملوں کے جواب میں اسرائیل پر میزائل

ایران پر جوابی حملہ ،امریکا ساتھ نہیں دیگا، ٹرمپ کا نیتن یاہو کو پیغام Read More »

پی ٹی آئی بھگوڑوں کا جھوٹی ویڈیو پر پروپیگنڈا بے نقاب

پی ٹی آئی کے بھگوڑے قاسم سوری اور دیگر کئی رہنمائوں کی جانب سے ایک جھوٹی ویڈیو پر پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے اور اس کی لوکیشن بھی مظفرآباد بتائی جا رہی ہے، مظفرآبا دمیں بیٹھا شرپسند بتا رہا ہے کہ راولاکوٹ میں سیکڑوں افراد کو شہید کیا جاچکا ہے۔ ویڈیو میں بولنے والا نامعلوم

پی ٹی آئی بھگوڑوں کا جھوٹی ویڈیو پر پروپیگنڈا بے نقاب Read More »