راولاکوٹ، بارات لے جاتے گاڑی کو حادثہ،2خواتین جاں بحق،دولہا، دلہن زخمی
راولاکوٹ پاگ گلی سے بارات لے کر لاہور جاتے ہوئے ڈھنڈی سیداں موہری فرمان شاہ کے مقام پر دولہا، دلہن والی گاڑی کو المناک حادثہ پیش آیاہے جس کے بعد خوشیاں ماتم میں بدل گئیں۔ ذرائع کے مطابق دولہا اور دلہن گاڑی اونچائی سے نالہ کہن میں جا گری جس کے نتیجے میں دولہے کی […]
راولاکوٹ، بارات لے جاتے گاڑی کو حادثہ،2خواتین جاں بحق،دولہا، دلہن زخمی Read More »









