جزیرہ لارک پر حملے کا جواب، ایران نے اردن میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنادیا
ایران نے لارک جزیرے پر حملے کے جواب میں اردن میں تعینات امریکی فورسز پر حملہ کر دیا۔ ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ لارک جزیرے پر امریکی حملے کا جواب دے دیا، اردن میں 2 امریکی اڈوں کوبیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا کا ایران کے لارک جزیرے پر فضائی […]
جزیرہ لارک پر حملے کا جواب، ایران نے اردن میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنادیا Read More »









