حویلی

سپریم کورٹ کا محکمہ صحت سے متعلق فیصلہ، ڈی ایچ او حویلی عہدے سے برطرف

(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے محکمہ صحت میں بھرتیوں کے معاملے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حویلی جواد افضل کیانی کو توہین عدالت کیس میں فوری طور پر عہدے سے ہٹانے اور آئندہ پانچ برس تک ڈی ایچ او کی پوسٹ پر دوبارہ تعینات نہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ […]

سپریم کورٹ کا محکمہ صحت سے متعلق فیصلہ، ڈی ایچ او حویلی عہدے سے برطرف Read More »

حویلی،یونین کونسل دیگوار شدید بارش سے متاثر، سڑکیں تباہ،خوراک ناپید ،مریض رل گئے

کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل، سید سعد بخاری سے)ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ حکومتی توجہ کا منتظر، دیگوار حویلی کہوٹہ حالیہ بارشوں کے باعث جہاں پورا ملک متاثر ہوا وہیں پر حویلی کہوٹہ یونین کونسل دیگوار کے تقریباً تمام علاقے شدید متاثر ہوگئے۔ دیگوار تا اکھوڑی تین کلو میڑ روڈ مکمل تباہ ہو چکی ہے جسکی تصاویر ملاحظہ

حویلی،یونین کونسل دیگوار شدید بارش سے متاثر، سڑکیں تباہ،خوراک ناپید ،مریض رل گئے Read More »

حویلی، طوفانی بارشیں، پول سیلاب میں بہہ گئے، بجلی کا نظام درہم برہم،شہری متاثر

حویلی (رپورٹ: سید سعد بخاری) ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ میں میں جاری حالیہ بارشوں کی وجہ سے مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات پیش ائے اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ضلع حویلی میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ہائیڈرل پاور کی (water lines) متاثر ہوئی ہیں جس

حویلی، طوفانی بارشیں، پول سیلاب میں بہہ گئے، بجلی کا نظام درہم برہم،شہری متاثر Read More »

حویلی:سیاسی گٹھ جوڑ عروج پر،مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا ،اہم شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل

کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل) حویلی میں سیاسی گٹھ جوڑ عروج پر،مسلم لیگ ن حویلی کو بڑا دھچکا ،اہم شخصیات پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل۔ گزشتہ دور حکومت میں ہمیں دیوار کے ساتھ لگایا گیا ہماری جماعت کے لئے بے پناہ قربانیاں تھیں۔ نئے شامل ہو لوں گا ہونے والوں کا دعوی ہم نے سیاسی فیصلہ کر

حویلی:سیاسی گٹھ جوڑ عروج پر،مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا ،اہم شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل Read More »

حویلی ،گھروں کی چھتوں پر  سے گزرتی بجلی کی ہائی ولٹیج تاروں نے ایک اور قیمتی جان لے لی

فارورڈ کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیربجلی کی ناقص تنصیبات نے ایک اور قیمتی جان لے لی! فارورڈ کہوٹہ حویلی میں آج علی الصبح محکمہ شہری دفاع کا ملازم بجلی کا کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا ۔ اس حادثے سے دودن قبل خیبر پختونخوا سے کہوٹہ مہمان بچہ گھروں کے اوپر سے

حویلی ،گھروں کی چھتوں پر  سے گزرتی بجلی کی ہائی ولٹیج تاروں نے ایک اور قیمتی جان لے لی Read More »

مظفرآباد، راولاکوٹ ،باغ ،حویلی میں طوفانی بارشیں، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں طوفانی بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی، گرج چمک اور بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نم آلود ہوائیں مسلسل بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں جبکہ 28 مئی سے مغربی

مظفرآباد، راولاکوٹ ،باغ ،حویلی میں طوفانی بارشیں، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری Read More »

حویلی :بنیان مرصوص اظہارتشکر تقریبات، پاکستان کے وار نے بھارت کی کمرتوڑدی، مقررین کا خطاب

حویلی کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ہدایت پر ریاست کے دیگر حصوں کی طرح حویلی میں بھی آپریشن بنیان المرصوص کی بے مثال کامیابی پر یوم تشکر منایا گیا۔ الصبح مساجد میں دعاؤں کے ساتھ ہیڈکوارٹر میں پروگرامات منعقد ہوئے۔ مقررین نے مختلف تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج ہمارا

حویلی :بنیان مرصوص اظہارتشکر تقریبات، پاکستان کے وار نے بھارت کی کمرتوڑدی، مقررین کا خطاب Read More »

دوسراسالانہ رمضان نائٹ والی بال ٹورنامنٹ اکرام شہید بساہاں کی ٹیم نے جیت لیا

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل) پاک آرمی کے اشتراک سے دوسرا سالانہ رمضان نائٹ والی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا،ٹورنامنٹ کا فائنل اکرام شہید بساہاں اور نوشیروان عادل ہالن شمالی کے مابین کھیلا گیا جہاں زبردست مقابلے کے بعد اکرام شہید بساہاں نے جیت اپنے نام کی۔ میچ کے اختتام پرتقریب منعقد ہوئی جسکے مہمان خصوصی اسسٹنٹ

دوسراسالانہ رمضان نائٹ والی بال ٹورنامنٹ اکرام شہید بساہاں کی ٹیم نے جیت لیا Read More »

حویلی کوسٹر حادثہ،انسانی جانوں کے ضیاع پر 3رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں بھرتاں زیارت موڑ کے مقام پر کوسٹر حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تحقیقات کیلئے ڈپٹی کمشنر حویلی نے تین رکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔ کمیٹی میں سب ڈویژن مجسٹریٹ حویلی ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس اور ڈی ٹی آئی بطور ممبر شامل ہونگے۔ کمیٹی چار

حویلی کوسٹر حادثہ،انسانی جانوں کے ضیاع پر 3رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل Read More »

حویلی کی مسافر گاڑیاں انسانی زندگیوں سے کھیلنے لگیں، کوئی پوچھنے والا نہیں

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)ضلع حویلی آزاد کشمیر میں مسافر گاڑیوں کے مالکان چند ٹکوں کی خاطرانسانی زندگیوں سے کھیلنے لگے، کوئی پوچھنے والا موجود ہی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کے پسماندہ ودور افتادہ ضلع فارورڈ حویلی کہوٹہ کو جانیوالی گاڑیاں مسافر گاڑیاں کم اورمال بردار گاڑیاں زیادہ لگتی ہیں، مظفر آباد، راولپنڈی ، لاہور سمیت

حویلی کی مسافر گاڑیاں انسانی زندگیوں سے کھیلنے لگیں، کوئی پوچھنے والا نہیں Read More »

Scroll to Top