حویلی

وزیراعظم شہباز شریف کا حویلی، لیپہ میں اسکولوں کے منصوبے کا اعلان

باغ، آزاد جموں و کشمیر: وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے نو منتخب وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور کی درخواست پر بڑے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ دانش اسکول باغ کی سنگ بنیاد تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف نے حویلی اور لیپہ وادی میں اسکولوں کی تعمیر کا بھی […]

وزیراعظم شہباز شریف کا حویلی، لیپہ میں اسکولوں کے منصوبے کا اعلان Read More »

حویلی،بھارتی گولہ باری سے متاثرہ خاندانوں میں1 کروڑ26لاکھ روپے کے چیک تقسیم

حویلی کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنرحویلی راجہ عمران شاہین نے ضلع حویلی(کہوٹہ)میں انڈین گولہ باری سے متاثرہ متعدد خاندانوں میں ایک کروڑ چھبیس لاکھ تیس ہزار روپے کے امدادی چیک تقسیم کئے۔ حویلی کے گاؤں مندہار کے 32 متاثر ین میں 1920000 روپے، چھانجل کے 33 متاثرین میں 2270000روپے تقسیم کئے جبکہ کیرنی مندھار کے63 متاثرین

حویلی،بھارتی گولہ باری سے متاثرہ خاندانوں میں1 کروڑ26لاکھ روپے کے چیک تقسیم Read More »

حویلی:عوامی ایکشن کمیٹی کا 18 نومبر کو شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ میں جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی حویلی نے اعلان کیا ہے کہ 18 نومبر کو مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی۔ یہ احتجاج علاقے میں دیگر سیلولر نیٹ ورک سروسز کی بحالی اور ایس کام کی غیر معیاری سروس کے خلاف کیا جا رہا ہے۔

حویلی:عوامی ایکشن کمیٹی کا 18 نومبر کو شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان Read More »

حویلی: موبائل، انٹرنیٹ سروس کی عدم دستیابی ، عوامی تحریک زور پکڑ گئی

حویلی کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) پلنگی تحصیل ممتاز آباد میں تمام سیلولر کمپنیوں کی سروس کی فراہمی کے حوالے سے جاری تحریک میں تیزی آتی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں ایک ہنگامی مشاورتی میٹنگ منعقد ہوئی جس کی صدارت انجمن تاجران پلنگی ممتاز آباد کے عہدیداران نے کی۔ اجلاس میں سول سوسائٹی کے نمائندگان، وکلاء، ٹرانسپورٹرز،

حویلی: موبائل، انٹرنیٹ سروس کی عدم دستیابی ، عوامی تحریک زور پکڑ گئی Read More »

والدین کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل چلانے سے روکیں، ورنہ کارروائی ہوگی، ٹریفک انتظامیہ

ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ میں کم عمر بچوں کو والدین کی جانب سے موٹر سائیکل چلانے کی اجازت دینے کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ 18 سال سے کم عمر ایسے بچے جن کے ڈرائیونگ لائسنس نہیں بنے ہوتے، سڑکوں پر خطرناک انداز میں بائیک چلانے سے حادثات کے خدشات بڑھ گئے

والدین کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل چلانے سے روکیں، ورنہ کارروائی ہوگی، ٹریفک انتظامیہ Read More »

حویلی : اعلیٰ افسران کا مختلف سکولوں کا دورہ ، بچوں سے نصابی سوالات، اساتذہ کی کارکردگی پر اظہار اطمینان

حویلی فارورڈ کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کا یونین کونسل بھیڈی کے تعلیمی اداروں کا دورہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر (مردانہ) ضلع حویلی کہوٹہ خواجہ مشتاق احمد بٹ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر خواجہ جاوید اقبال اور اسسٹنٹ ایجوکیشن افیسر سید عبدالمجید بخاری نے یونین کونسل بھیڈی کے مختلف تعلیمی اداروں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس دورے

حویلی : اعلیٰ افسران کا مختلف سکولوں کا دورہ ، بچوں سے نصابی سوالات، اساتذہ کی کارکردگی پر اظہار اطمینان Read More »

ڈی ایس پی حویلی کا پولیس خدمت مرکزکا اچانک دورہ،شہریوں کاعملےکی کارکردگی پر اطمینان

فارورڈ کہوٹہ میں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ضلع حویلی نے گزشتہ روز پولیس خدمت مرکز کا تفصیلی دورہ کیا جہاں انہوں نے فراہم کی جانے والی سہولیات، عملے کی کارکردگی اور عوامی خدمات کے معیار کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ڈی ایس پی نے شہریوں سے براہِ راست ملاقات کی اور پولیس خدمت مرکز

ڈی ایس پی حویلی کا پولیس خدمت مرکزکا اچانک دورہ،شہریوں کاعملےکی کارکردگی پر اطمینان Read More »

محکمہ جنگلات حویلی کی ملی بھگت، ٹمبرمافیا نے ڈھوک بولی والا میں جنگل کا صفایا کردیا

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل ) آزادکشمیر کے دور دراز کے علاقے اور حویلی کے سیاحتی مقام کھٹناڑ اور ڈھوک بولی والا کے جنگل کا صفایا ۔ ٹمبر مافیا نے تباہی مچادی، ذرائع کے مطابق محکمہ جنگلات حویلی کی ملی بھگت سے ڈھوک بولی والا کاجنگل اُجڑنے لگا۔ ڈھوک بولی والا میں واقع جنگل کے قیمتی درخت

محکمہ جنگلات حویلی کی ملی بھگت، ٹمبرمافیا نے ڈھوک بولی والا میں جنگل کا صفایا کردیا Read More »

حویلی، پہلا فیض احمد فیضی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ شروع، کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت

حویلی(کشمیر ڈیجیٹل+سید سعد بخاری) فارورڈ کہوٹہ میں پہلا فیض احمد فیضی فاروقی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا آغازہوگیا۔ ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کے لیے پہلا فیض احمد فیضی فاروقی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔اس ٹورنا منٹ کا آغاز

حویلی، پہلا فیض احمد فیضی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ شروع، کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت Read More »

حویلی ،مرکزی شاہراہ سمیت دیگوار ہتھلانجہ سڑک لینڈ سلائیڈنگ کی نذر، تمام ادارے بند

حویلی(کشمیر ڈیجیٹل) کہوٹہ میں حالیہ شدید بارشوں کے باعث مین شاہراہ سمیت ضلعی ہیڈ کوارٹر کو ملانے والی متعدد رابطہ سڑکوں پر لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری۔ محکمہ شاہرات کا عملہ سڑکوں کی بحالی کے کاموں میں مصروف اور کئی مقامات سے ملبہ ہٹا دیا گیا علی آباد روڈ پر سلائیڈنگ ہٹانے کا عمل

حویلی ،مرکزی شاہراہ سمیت دیگوار ہتھلانجہ سڑک لینڈ سلائیڈنگ کی نذر، تمام ادارے بند Read More »

Scroll to Top