حویلی،یونین کونسل دیگوار شدید بارش سے متاثر، سڑکیں تباہ،خوراک ناپید ،مریض رل گئے
کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل، سید سعد بخاری سے)ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ حکومتی توجہ کا منتظر، دیگوار حویلی کہوٹہ حالیہ بارشوں کے باعث جہاں پورا ملک متاثر ہوا وہیں پر حویلی کہوٹہ یونین کونسل دیگوار کے تقریباً تمام علاقے شدید متاثر ہوگئے۔ دیگوار تا اکھوڑی تین کلو میڑ روڈ مکمل تباہ ہو چکی ہے جسکی تصاویر ملاحظہ […]
حویلی،یونین کونسل دیگوار شدید بارش سے متاثر، سڑکیں تباہ،خوراک ناپید ،مریض رل گئے Read More »









