ایران

تجارت

پاکستان اور ایران کے درمیان سالانہ تجارت 8 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر

اسلام آباد:پاکستان اور ایران نے آپس میں سالانہ تجارت 8 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادمیں وفاقی وزیر تجارت جام کمال اور ایران کے وزیر صنعت و تجارت محمد آتابک کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے اور سرحدی تعاون بڑھانے پر […]

پاکستان اور ایران کے درمیان سالانہ تجارت 8 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر Read More »

ایرانی صدر مسعود پزشکیاں کا پہلا سرکاری دورہ پاکستان، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور مذاکرات طے

(کشمیر ڈیجیٹل)ایران کے صدر مسعود پزشکیاں آج دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ اس اہم دورے میں ان کے ہمراہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت اعلیٰ سطح کا وفد بھی موجود ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، ایرانی صدر اپنے قیام کے دوران صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے۔ اس

ایرانی صدر مسعود پزشکیاں کا پہلا سرکاری دورہ پاکستان، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور مذاکرات طے Read More »

پاکستانی زائرین پر سڑک کے ذریعے ایران، عراق جانے پر پابندی

اربعین پر زیارت کے خواہشمند پاکستانی زائرین کو اس سال بذریعہ سڑک ایران اور عراق جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے مطابق یہ فیصلہ وزارت خارجہ، حکومت بلوچستان اور سکیورٹی اداروں سے مشاورت کے بعد قومی سلامتی اور عوامی تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ سرگودھا

پاکستانی زائرین پر سڑک کے ذریعے ایران، عراق جانے پر پابندی Read More »

جوہری

استنبول میں ایران اور یورپی ممالک کے درمیان اہم جوہری مذاکرات

استنبول : ایرانی سفارتکاروں نے بتایا ہے کہ انہوں نے جرمنی، برطانیہ اور فرانس کے نمائندوں کیساتھ جوہری پروگرام پر ’’واضح اور تفصیلی ‘‘ بات چیت کی ہے ۔ یورپی طاقتوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے یورینیم کی افزودگی اور اقوامِ متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کے ساتھ تعاون بحال نہ کیا

استنبول میں ایران اور یورپی ممالک کے درمیان اہم جوہری مذاکرات Read More »

عامر شہزاد اعوان کا 1600 کلومیٹر سائیکل سفر، سیاحت کے فروغ کے لیے وادی نیلم پہنچ گئے

وادی نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)انٹرنیشنل سائیکلسٹ اور سیاحت کے سفیر عامر شہزاد اعوان 1600 کلومیٹر طویل سفر سائیکل پر طے کرتے ہوئے کوئٹہ سے وادی نیلم پہنچ گئے۔ انہوں نے ایران اور افغانستان کے بعد پاکستان کے مختلف علاقوں کا سفر کرتے ہوئے وادی نیلم کا رخ کیا۔ کشمیر ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان

عامر شہزاد اعوان کا 1600 کلومیٹر سائیکل سفر، سیاحت کے فروغ کے لیے وادی نیلم پہنچ گئے Read More »

ٹرمپ

ایران کیساتھ مذاکرات سے متعلق امریکی صدر کا اہم بیان آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں ، ایران کی جوہری تنصیبات کو مکمل طور پر تباہ کردیا ہے ۔ واشنگٹن میں میڈیا سے بت چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چھوٹے ملکوں کو ٹیرف لیٹر جلد جاری کریں گے ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا

ایران کیساتھ مذاکرات سے متعلق امریکی صدر کا اہم بیان آگیا Read More »

پاکستان ، ایران، سعودیہ اور ترکیہ مل کر اتحاد بنا سکتے ہیں،ایرانی سفیررضاامیری

اسلام آباد:پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے ایران ،پاکستان ،سعودیہ،ترکیہ، مل کر اتحاد بنا سکتے ہیں ، اس وقت ان تمام ممالک کے تعلقات اچھے ہیں، ہمیں ایک دوسرے کیساتھ مل جل کر اس کاز کو آگے لے جانا ہو گا۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں رضاامیری

پاکستان ، ایران، سعودیہ اور ترکیہ مل کر اتحاد بنا سکتے ہیں،ایرانی سفیررضاامیری Read More »

مناسب وقت پر ایران سے پابندیاں ہٹانے کا اعلان کرونگا،امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ہونے والی غیر رسمی عشائیہ ملاقات کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا وقت طے ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایران کو پرامن انداز میں ترقی کا موقع دینا چاہتے ہیں اور مناسب وقت پر پابندیاں

مناسب وقت پر ایران سے پابندیاں ہٹانے کا اعلان کرونگا،امریکی صدر ٹرمپ Read More »

حدود

ایران نے بین الاقوامی پروازوں کیلئے فضائی حدود کھول دیں

ایران نے بین الاقوامی پروازوں کے لیے اپنی  فضائی حدود کھول دی ہیں ۔ ایران نے بین الاقوامی ایئرلائنز کو اپنی وسطی اور مغربی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے ، جسے فضائی ٹریفک کی روانی اور پروازوں کے دورانیے میں کمی لانے کے لیے ایک مثبت قدم قرار دیا جا رہا

ایران نے بین الاقوامی پروازوں کیلئے فضائی حدود کھول دیں Read More »

امریکا

امریکا کی جانب سے ایران پر اقتصادی پابندیاں ختم ہونے کا امکان ہے

امریکا کی جانب سے ایران پر اقتصادی پابندیاں نرم کرنے کی پیشکش متوقع ہے، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی لانا ہے۔ نیٹو سمٹ کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا کہ آئندہ ہفتے ایران کے ساتھ بات چیت ہو سکتی ہے اور ممکن

امریکا کی جانب سے ایران پر اقتصادی پابندیاں ختم ہونے کا امکان ہے Read More »