ایران

ایران نے بہادری سے جنگ لڑی، اگلے ہفتے معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

دی ہیگ:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے بہادری سے جنگ لڑی ہے، ایران اور اسرائیل کے درمیان دوبارہ جنگ کا امکان نہیں، اگلے ہفتے مذاکرات میں معاہدہ متوقع ہے۔ نیٹو سمٹ کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایران اسرائیل تنازع اب ختم ہوچکا ہے، اب دونوں […]

ایران نے بہادری سے جنگ لڑی، اگلے ہفتے معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ

صدر ٹرمپ کی دیرینہ خواہش حقیقت کے قریب؟ نوبیل امن انعام 2026 کے لیے باضابطہ نامزدگی

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل امن انعام 2026 کے لیے باضابطہ طور پر نامزد کر دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ نامزدگی ریپبلکن رکنِ کانگریس بڈی کارٹر کی جانب سے کی گئی ہے، جنہوں نے اس حوالے سے ناروے کی نوبیل کمیٹی کو باضابطہ خط ارسال کیا ہے۔ بڈی کارٹر

صدر ٹرمپ کی دیرینہ خواہش حقیقت کے قریب؟ نوبیل امن انعام 2026 کے لیے باضابطہ نامزدگی Read More »

قطر کی ثالثی کامیاب: ایران نے جنگ بندی کی امریکی تجویز قبول کر لی

قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبد الرحمٰن آل ثانی کی مداخلت کے بعد ایران نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کی امریکی تجویز پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے بتایا کہ قطر کے وزیراعظم نے ایران کی اعلیٰ قیادت سے ٹیلی فونک

قطر کی ثالثی کامیاب: ایران نے جنگ بندی کی امریکی تجویز قبول کر لی Read More »

ایران اور اسرائیل نے مکمل جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہےاور اگلے 6 گھنٹوں میں حملے بند کردیئے جائیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر یہ اعلان کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ سب کو مبارک

ایران اور اسرائیل نے مکمل جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ Read More »

ٹرمپ

ایران نے انتہائی کمزور جواب دیا، پیشگی اطلاع دینے پر شکریہ، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے قطر میں امریکی اڈے پر میزائل حملے کے بعد ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نےجوہری تنصیبات پر حملے کا بہت ہی کمزور جواب دیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ

ایران نے انتہائی کمزور جواب دیا، پیشگی اطلاع دینے پر شکریہ، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

ایران کاقطر،عراق میں امریکی ایئربیس پرحملہ،6بیلسٹک میزائل داغ دیئے

دوحہ(کشمیر ڈیجیٹل)ایران نے قطر اور عراق میں امریکی ائیربیسز پر بیلسٹک میزائل فائر کردیئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق قطر ی دارالاحکومت دوحہ میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔امریکی اڈوں کے خلاف آپریشن کو ‘آپریشن بشارت الفتح’ کا نام دیا گیا ہے ۔ امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق ایران کی جانب سے

ایران کاقطر،عراق میں امریکی ایئربیس پرحملہ،6بیلسٹک میزائل داغ دیئے Read More »

ایران کی ممکنہ آبنائے ہرمز بندش پر امریکہ کا چین سے بڑا مطالبہ

آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش کے خدشات پر عالمی سطح پر تشویش بڑھ گئی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کو اس اقدام سے باز رکھے جو نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ دنیا بھر کی معیشت کو تباہی کے دہانے پر لا سکتا ہے۔ ایران کی

ایران کی ممکنہ آبنائے ہرمز بندش پر امریکہ کا چین سے بڑا مطالبہ Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں نظام حکومت کی تبدیلی کا اشارہ دیدیا

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں نظام حکومت کی تبدیلی کا اشارہ دے دیا۔ اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ موجودہ ایرانی حکومت ایران کو عظیم نہیں بناسکتی تو رجیم چینج کیوں نہیں ہوناچاہیے؟ رجیم چینج کی اصطلاح کا استعمال سیاسی طور پر درست نہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ امریکی

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں نظام حکومت کی تبدیلی کا اشارہ دیدیا Read More »

ایران کے حق دفاع کی حمایت کااعلان، چاہتے ہیں تنازع کا پرامن حل نکلے، پاکستان

نیویارک: پاکستان نے امریکا کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد اقوام متحدہ میں کہا ہے کہ ایران کے حق دفاع کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، چاہتے ہیں تنازع کا پرامن حل نکالا جائے۔ ایران کی صورتحال پر اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں پاکستانی مندوب

ایران کے حق دفاع کی حمایت کااعلان، چاہتے ہیں تنازع کا پرامن حل نکلے، پاکستان Read More »

پاکستان

ایران اسرائیل کشیدگی:پاکستان کی معیشت پر ممکنہ اثرات کیا ہوں گے؟

اسلام آباد: ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتے تناؤ کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے سے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوں گے ۔ تجزیاتی رپورٹ کے مطابق تیل کی قیمت بڑھنے سے پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اور مہنگائی میں اضافہ متوقع ہے ۔ رپورٹ کے مطابق

ایران اسرائیل کشیدگی:پاکستان کی معیشت پر ممکنہ اثرات کیا ہوں گے؟ Read More »