ایران کاانڈیا کو جھٹکا، بھارتیوں کیلئے ویزا فری انٹری بند کردی
تہران: ایران نے بھارتی شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت اور ایران کے درمیان سفری قواعد میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے، ایران نے بھارتی شہریوں کیلئے دی جارہی ون وے ویزا فری انٹری بند کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایران کی […]
ایران کاانڈیا کو جھٹکا، بھارتیوں کیلئے ویزا فری انٹری بند کردی Read More »









