ایران

ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کو 3 سو ملین ڈالرز دینے کی باتیں جھوٹی خبر ہے : امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان خبروں کو جھوٹا قرار دیا ہے جن میں کہا جا رہا ہے کہ امریکہ ایران کو 300 ملین ڈالرز دے گا ۔ صدر ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا کہ یہ ایک “فیک نیوز” ہے جسے ڈیموکریٹس نے پھیلایا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران […]

ایران کو 3 سو ملین ڈالرز دینے کی باتیں جھوٹی خبر ہے : امریکی صدر ٹرمپ Read More »

ایران

معاہدےکا مطلب یہ نہیں کہ ہم جرائم بھول جائینگے یا معاف کردینگے، ایران

ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ اسماعیل بقائی نے تہران میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنے کا یہ مطلب بالکل نہیں ہے کہ ہم ان کے جرائم کو بھول گئے ہیں یا انہیں معاف کر دیا ہے ۔ ایرانی عوام پر امریکا اور اسرائیل نے جو مظالم ڈھائے ہیں، ہم

معاہدےکا مطلب یہ نہیں کہ ہم جرائم بھول جائینگے یا معاف کردینگے، ایران Read More »

امریکا ایران معاہدہ پر الیکٹرانک دستخط ہو گئے،ٹرمپ کی تصدیق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران میں الیکٹرانک معاہدہ پردستخط ہو گئے ہیں اور آبنائے ہرمزکھل چکی ہے۔ فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ جمعہ کو آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھل جائیگا۔ یہ بھی پڑھیں: ایران امریکا معاہدہ، مودی کے متعصبانہ

امریکا ایران معاہدہ پر الیکٹرانک دستخط ہو گئے،ٹرمپ کی تصدیق Read More »

منظوری

امریکا، ایران معاہدہ، جنیوا میں تقریب کی میزبانی پاکستان کریگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ جنیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی تقریب کی میزبانی پاکستان کرے گا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم  نے کہا کہ جنگ کی تاریک رات کے بعد امن کا سورج طلوع ہوگیا ہے، امریکا اور ایران نے تمام محاذوں پر فوجی

امریکا، ایران معاہدہ، جنیوا میں تقریب کی میزبانی پاکستان کریگا، وزیراعظم Read More »

یورپی ممالک نے ایران پر پابندیاں اٹھانے کی حامی بھر لی

جرمنی، اٹلی، فرانس، برطانیہ کا کہنا ہے کہ ایران پر سے پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔ چار یورپی ممالک کے گروپ کا کہنا ہے کہ اگر ایران اپنے جوہری پروگرام پر واضح اور قابل تصدیق قدم اٹھاتا ہے تو وہ اس پر سے پابندیاں ہٹانے کے لیے تیار ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:ایران کی سپریم

یورپی ممالک نے ایران پر پابندیاں اٹھانے کی حامی بھر لی Read More »

ایران

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کا پاکستان اور قطر کی کوششوں پر اظہار تشکر

تہران: ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹریٹ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے تحت لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوری طور پر جنگی کارروائیاں معطل کر دی جائیں گی جبکہ ایران کے خلاف امریکی بحری ناکہ بندی بھی فوری طور پر ختم کر دی جائے گی۔

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کا پاکستان اور قطر کی کوششوں پر اظہار تشکر Read More »

ایران نے امریکا کیساتھ امن معاہدہ پر اتفاق کی تصدیق کردی

ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مختلف محاذوں پر جاری جنگ اور عسکری کارروائیوں کے فوری اور مستقل خاتمے کا اعلان آج رات سے شروع کر دیا جائے گا جس میں لبنان سمیت دیگر محاذ بھی شامل ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق نائب وزیر خارجہ نے

ایران نے امریکا کیساتھ امن معاہدہ پر اتفاق کی تصدیق کردی Read More »

ٹرمپ

ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا،سب کو مبارکباد،ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ معاہدہ مکمل ہو چکا ہے، ایران کے ساتھ ڈیل مکمل ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں امریکی صدرنے اس حوالے سے سب کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز کو ٹول فری طور پر کھولنے اور ایرانی بندرگاہوں کی امریکا کی

ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا،سب کو مبارکباد،ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

محسن نقوی

امریکا ایران مسئلہ جلدحل ہو گا، وزیر اعظم اورفیلڈ مارشل پاکستان کی نمائندگی کر ینگے ،محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اس اُمید کا اظہار کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور ممکنہ معاہدے کا مسئلہ جلد حل ہو جائے گا اور دونوں فریقین صلح کی طرف بڑھ رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں  میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا

امریکا ایران مسئلہ جلدحل ہو گا، وزیر اعظم اورفیلڈ مارشل پاکستان کی نمائندگی کر ینگے ،محسن نقوی Read More »

ٹرمپ

ایران کیساتھ معاہدے پر آج دستخط کر دئیےجائیں گے : صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ اور ایران کے درمیان دیرینہ کشیدگی کے خاتمے اور مشرقِ وسطیٰ میں امن کیلئے ایک بہت بڑی اور تاریخی پیشرفت سامنے آئی ہے ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اہم بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ امن معاہدے پر آج ہی دستخط کر د ئیے جائیں گے ۔

ایران کیساتھ معاہدے پر آج دستخط کر دئیےجائیں گے : صدر ڈونلڈ ٹرمپ Read More »