ایران

ایران امریکہ کشیدگی: خام تیل 150 ڈالر تک جانے کا خدشہ،آئی ایم ایف کی وارننگ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے اور مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے عالمی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برینٹ خام تیل 113 ڈالر اور ڈبلیو ٹی آئی (WTI) 103 ڈالر فی بیرل کی بلند سطح پر مستحکم ہیں، جبکہ اماراتی مربن […]

ایران امریکہ کشیدگی: خام تیل 150 ڈالر تک جانے کا خدشہ،آئی ایم ایف کی وارننگ Read More »

ایران امریکہ ڈیل: تہران نے پاکستان سے ضامن بننے کا مطالبہ کر دیا، ایرانی دانشور ولی نصر

عالمی سفارتی محاذ سے ایک انتہائی اہم اور حیران کن خبر سامنے آئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے امریکہ کے ساتھ کسی بھی ممکنہ معاہدے یا ڈیل کی صورت میں پاکستان سے ضمانت طلب کر لی ہے۔ یہ انکشاف بیرون ملک مقیم معروف ایرانی دانشور اور تجزیہ نگار ولی نصر

ایران امریکہ ڈیل: تہران نے پاکستان سے ضامن بننے کا مطالبہ کر دیا، ایرانی دانشور ولی نصر Read More »

ایران پر امریکا اور اسرائیلی فضائی حملے، اصفہان دھماکوں سے گونج اٹھا

امریکا اور اسرائیل کی طرف سے ایران کے دارالحکومت تہران اوراصفہان پر فضائی حملے کئے گئے ہیں جس سے زوردار دھماکے سنے گئے ہیں اور آگ کے شعلے بھی اٹھتے دکھائی دیئے ہیں۔ امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد شدید آگ بھڑک اٹھی اور فضائی کارروائی کے خوفناک مناظر سامنے آئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: برطانیہ

ایران پر امریکا اور اسرائیلی فضائی حملے، اصفہان دھماکوں سے گونج اٹھا Read More »

برطانیہ کا امریکا کو جھٹکا ،ایران کیخلاف زمینی کارروائی میں شریک نہ ہونے کا اعلان

برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیاکہ برطانوی افواج ایران میں امریکاکے زمینی حملےکا حصہ نہیں بنیں گی۔ برطانوی وزیراعظم نےکہا کہ ایران جنگ ہماری جنگ نہیں ہے، ہم اس میں نہیں الجھیں گے، ہم نے جو کیا ہے وہ دفاعی اقدام ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران نے امریکا کی کچھ تجاویز

برطانیہ کا امریکا کو جھٹکا ،ایران کیخلاف زمینی کارروائی میں شریک نہ ہونے کا اعلان Read More »

ایران نے امریکا کی کچھ تجاویز پر اتفاق کرلیاہے ، ترجمان وائٹ ہائوس

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے دعویٰ کیا کہ ایران جنگ سے متعلق اچھی بات چیت ہو رہی ہے اور ایران نے امریکا کی کچھ تجاویز پر اتفاق کرلیا ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا کہ ایران جنگ سے متعلق 4 سے 6 ہفتوں کی ٹائم لائن برقرار

ایران نے امریکا کی کچھ تجاویز پر اتفاق کرلیاہے ، ترجمان وائٹ ہائوس Read More »

پاکستان کےذریعے مذاکرات،ایران کیساتھ جلد ڈیل ہوسکتی، ٹرمپ،تیل ذخائر،خارگ جزیرے پر قبضے کابھی عندیہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے پاکستان کے ذریعے مذاکرات آگے بڑھ رہے ہیںاور جلد معاہدہ ہو سکتا ہے جبکہ دوسری طرف امریکی صدر نے عندیہ دیا ہے کہ وہ ایران میں’’تیل ذخائر‘‘پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں اور کہا کہ ہم ایرانی خارگ جزیرےپربھی قبضہ کر سکتے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق فنانشنل

پاکستان کےذریعے مذاکرات،ایران کیساتھ جلد ڈیل ہوسکتی، ٹرمپ،تیل ذخائر،خارگ جزیرے پر قبضے کابھی عندیہ Read More »

اسحاق ڈار

پاکستان پُر اُمید ہے امریکہ اور ایران کے درمیان جلد مذاکرات ہوں گے ، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چار فریقی وزرائے خارجہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں شریک ممالک کے درمیان ہونے والی ملاقاتیں نہایت مثبت اور تعمیری رہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام شرکاء اس بات پر متفق ہیں کہ جنگ کسی بھی

پاکستان پُر اُمید ہے امریکہ اور ایران کے درمیان جلد مذاکرات ہوں گے ، اسحاق ڈار Read More »

حتمی شکل

ایران-امریکا تنازع پر بڑی پیشرفت،اسلام آباد میں تجاویز کو حتمی شکل دیدی گئی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے وزرائے خارجہ اجلاس میں ایران امریکا جنگ رکوانے کے لیے تجاویز کو حتمی شکل دیدی گئی ۔ وزارت خارجہ میں چار ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی، اجلاس میں ایران امریکا

ایران-امریکا تنازع پر بڑی پیشرفت،اسلام آباد میں تجاویز کو حتمی شکل دیدی گئی Read More »

ٹرمپ

ایران ڈیل چاہتا ہے،مذاکرات کا ضرور کوئی نتیجہ نکلے گا،ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہماری فوج نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور ایران ڈیل چاہتا ہے، جس کے لیے دونوں ممالک کے درمیان بات چیت جاری ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اور میامی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کی جانب سے نیوکلیئر

ایران ڈیل چاہتا ہے،مذاکرات کا ضرور کوئی نتیجہ نکلے گا،ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید10روز تک روکنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ایرانی حکومت کی درخواست پر ایران میں انرجی پلانٹس پر حملے مزید 10 دن تک موخر کر رہے ہیں۔ ٹرتھ سوشل پر اپنی ایک پوسٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایران میں پاور پلانٹس کی تباہی کا ارادہ 6اپریل تک مؤخر کررہا ہوں۔

ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید10روز تک روکنے کا اعلان Read More »