ایران

امریکا، ایران اور علاقائی ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت: امریکی میڈیا

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ امریکا، ایران اور علاقائی ثالثوں پر مشتمل ایک گروپ ممکنہ طور پر 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پربات چیت جاری ہے۔ امریکی ویب سائٹ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکا، ایران اور علاقائی ثالثوں کا یہ گروپ 45 دن کی […]

امریکا، ایران اور علاقائی ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت: امریکی میڈیا Read More »

ٹیرف

ایران کیخلاف متنازع بیان، ٹرمپ کو دنیا بھر میں تنقید کا سامنا،امریکی اینکرز بھی الفاظ دہرا نہ سکے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ غیر شائستہ بیان پر دنیا بھر میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ صدر ٹرمپ کی اپنی جماعت سمیت اپوزیشن رہنما ان کے بیان پر کھل کر تنقید کر رہے ہیں۔ متعدد میڈیا چینلز ان کے بیان کو اخلاقی تقاضوں کے پیشِ نظر ان کے بیان کو نشر نہ کرسکے

ایران کیخلاف متنازع بیان، ٹرمپ کو دنیا بھر میں تنقید کا سامنا،امریکی اینکرز بھی الفاظ دہرا نہ سکے Read More »

ایران

ایران اپنی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدام کرے گا، ابراہیم ذوالفقاری

تہران: ایران نے امریکا اور اسرائیل کو سخت الفاظ میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر موجودہ کشیدگی میں مزید اضافہ ہوا تو اس کے اثرات پورے خطے میں محسوس کیے جائیں گے اور حالات ان کیلئے نہایت سنگین ہو جائیں گے ۔ ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے

ایران اپنی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدام کرے گا، ابراہیم ذوالفقاری Read More »

چین نے آبنائے ہرمز کے بحران کا ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل کو قرار دے دیا

چین نے ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کو آبنائے ہرمز کی بندش اور وہاں پیدا ہونے والی کشیدگی کی اصل وجہ قرار دے دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہرمز میں خلل کی بنیادی وجہ ایران پر ہونے والے امریکی اور اسرائیلی غیر قانونی حملے

چین نے آبنائے ہرمز کے بحران کا ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل کو قرار دے دیا Read More »

امریکا کے 4 صدور نے ایران پر حملے کی نیتن یاہو کی درخواست پر کیا ردعمل دیا؟ وائٹ ہاؤس کے سابق چیف کے بڑے انکشافات

سابق وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف راہم ایمینوئل نے ایک سنسنی خیز انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران ہر امریکی صدر سے ایران کے خلاف بڑی فوجی کارروائی کرنے کی باقاعدہ درخواست کی تھی۔ تاہم ہر بار انہیں ناکامی کا سامنا کرنا

امریکا کے 4 صدور نے ایران پر حملے کی نیتن یاہو کی درخواست پر کیا ردعمل دیا؟ وائٹ ہاؤس کے سابق چیف کے بڑے انکشافات Read More »

امریکا ،ایران ثالثی،دفتر خارجہ کی سوشل میڈیا پر زیرگردش جھوٹی خبروں کی سختی سے تردید

ترجمان دفتر خارجہ نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر زیر گردش جھوٹی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔ ترجمان دفترخارجہ طاہر اندرابی نےکہاکہ خطے میں کشیدگی اورپاکستان کی ثالثی کی کوششوں سے متعلق رپورٹس کو نوٹ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:امریکہ ایران مذاکرات : امریکی کابینہ اجلاس میں

امریکا ،ایران ثالثی،دفتر خارجہ کی سوشل میڈیا پر زیرگردش جھوٹی خبروں کی سختی سے تردید Read More »

مقاصد کی تکمیل تک جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا ایران پر شدید حملوں کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ دو سے تین ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر نے عوام سے خطاب میں ایران جنگ جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد تمام فوجی مقاصد حاصل کرلیے جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران جنگ: خطے کا امن، خلیجی برآمدات،

مقاصد کی تکمیل تک جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا ایران پر شدید حملوں کا اعلان Read More »

تہران میں پاکستان شکریہ کے نعرے: ایرانی خواتین نے سبز ہلالی پرچم اٹھا لیے،ویڈیو وائرل

تہران: ایران کے دارالحکومت تہران کے مشہور و معروف Valiasr Square میں ایرانی عوام نے انتہائی منفرد انداز میں پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور سبز ہلالی پرچم لہرا کر اپنی گہری محبت کا اظہار کیا۔ اسرائیل اور امریکہ کے خلاف نکالی گئی اس بڑی احتجاجی ریلی میں ہزاروں افراد شریک ہوئے، جہاں ریلی کی

تہران میں پاکستان شکریہ کے نعرے: ایرانی خواتین نے سبز ہلالی پرچم اٹھا لیے،ویڈیو وائرل Read More »

’معاہدہ ہو یا نہ ہو، امریکہ دو یا تین ہفتوں میں ایران سے نکل جائے گا‘ڈونلڈ ٹرمپ کا عندیہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے ایک انتہائی اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اگلے دو یا تین ہفتوں میں ایران سے نکل جائے گا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ’ایران میں ہمارا کام تقریباً ختم ہو گیا ہے‘ اور اب چاہے کوئی معاہدہ طے پائے

’معاہدہ ہو یا نہ ہو، امریکہ دو یا تین ہفتوں میں ایران سے نکل جائے گا‘ڈونلڈ ٹرمپ کا عندیہ Read More »

ایران کا پاکستان کی سفارتی کوششوں کا شاندار خیرمقدم: اسلام آباد کا کردار خطے کے امن کے لیے ‘ناگزیر’ قرار

تہران / اسلام آباد : اسلامی جمہوریہ ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگی صورتحال کے خاتمے کے لیے پاکستان کی حالیہ متحرک سفارتی کوششوں کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے۔ ایرانی حکام نے اسلام آباد کے اس کردار کو خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے نہ صرف مثبت بلکہ

ایران کا پاکستان کی سفارتی کوششوں کا شاندار خیرمقدم: اسلام آباد کا کردار خطے کے امن کے لیے ‘ناگزیر’ قرار Read More »