کوٹلی

الیکشن کمیشن نے اہم بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

مظفرآباد:آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے ضلع بھمبر، کوٹلی، باغ اور پونچھ کی مختلف یونین کونسل کے چیئرمین و وائس چیئرمین کے استعفیٰ کی بناء پر خالی ہونے والی نشست ہا اور ضلع پونچھ کی ہی یونین کونسل تاہی کی مخصوص نشست ہا برائے خواتین و نوجوانان پر انتخاب کے لئے ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول […]

الیکشن کمیشن نے اہم بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا Read More »

جواد احمد قتل کیس: لاپتہ طالب علم کی لاش گلپور ڈیم سے برآمد، ملزمان گرفتار

کوٹلی کے مدرسہ میں زیرِ تعلیم 16 سالہ طالب علم جواد خواجہ  کے حوالے سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آئی ہے، جن کی لاش گلپور ڈیم سے برآمد ہو گئی ہے۔ جواد احمد کا تعلق وادیٔ نیلم کے علاقے خواجہ سیری سے تھا اور وہ گزشتہ کچھ روز سے لاپتہ تھے جنہیں قتل کر دیا

جواد احمد قتل کیس: لاپتہ طالب علم کی لاش گلپور ڈیم سے برآمد، ملزمان گرفتار Read More »

چیئرمین وزیراعظم عملدرآمد کمیشن کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی کا اچانک دورہ

چیئرمین وزیراعظم عملدرآمد کمیشن چوہدری حسن اشرف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی کا اچانک دورہ کیا۔ اس دورے کے دوران انہوں نے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، صفائی ستھرائی کے نظام اور مریضوں کو دی جانے والی سہولتوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) کوٹلی، اسسٹنٹ

چیئرمین وزیراعظم عملدرآمد کمیشن کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی کا اچانک دورہ Read More »

لڑکی

تتاپانی ،کوٹلی : نوجوان لڑکی کو قتل کرنے والا ملزم لاہور سےگرفتار

تتاپانی ،کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل)عید الفطر کے دوسرے روز دریائے پونچھ سے ملنے والی لڑکی کی لاش کا معمہ حل، تتاپانی کوٹلی پولیس نے تفصیلات جاری کردیں ۔ ترجمان پولیس ضلع کوٹلی تتاپانی کے مطابق 2026-03-22 کو بوقت 12:55 بجے دن پولیس کو اطلاع ملی کے ایک نوجوان لڑکی کی ڈیڈ باڈی بمقام پرل تتہ پانی دریا

تتاپانی ،کوٹلی : نوجوان لڑکی کو قتل کرنے والا ملزم لاہور سےگرفتار Read More »

فاتح کیانی

کوٹلی میں عید ملن پارٹی ،سینکڑوں افراد کا فاتح محمود کیانی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے حلقہ سٹی کوٹلی 3 کے اُمیدوار اسمبلی راجہ فاتح محمود کیانی کی جانب سے مسلم لیگ (ن) اور علاقہ مکینوں کے اعزاز میں ایک شاندار عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا جو دیکھتے ہی دیکھتے ایک بڑے عوامی جلسے کی صورت اختیار کر گئی ۔ اس تقریب میں حلقہ

کوٹلی میں عید ملن پارٹی ،سینکڑوں افراد کا فاتح محمود کیانی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار Read More »

کوٹلی : 1275 مستحق خاندانوں میں 1کروڑ 91 لاکھ روپے سے زائد امدادی چیک تقسیم

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں سماجی فلاح و بہبود کی غیر سرکاری تنظیم کورٹ (کورٹ) کے زیر اہتمام مستحق اور نادار خاندانوں کی معاونت کیلئے مالی امداد کی تقسیم کا عمل مکمل کر لیا گیا۔ تنظیم کی جانب سے کوٹلی شہر میں 500 جبکہ ضلع کوٹلی کے دیگر علاقوں بشمول نکیال، چڑہوئی

کوٹلی : 1275 مستحق خاندانوں میں 1کروڑ 91 لاکھ روپے سے زائد امدادی چیک تقسیم Read More »

کوٹلی میں ورلڈ سول ڈیفنس ڈے کے موقع پر آگاہی ریلی اور پروقار تقریب کا انعقاد

ورلڈ سول ڈیفنس ڈے کے موقع پر ضلع کوٹلی میں محکمہ شہری دفاع کے زیر اہتمام ایک آگاہی ریلی نکالی گئی اور بلدیہ ہال میں تقریب منعقد کی گئی۔ ریلی کی قیادت اسسٹنٹ ڈائریکٹر شہری دفاع سردار محمد تعظیم، ریسکیو 1122 کے آفیسر ماجد رزاق ملک اور اپیکا کے ضلعی صدر سردار گلفراز احمد نے

کوٹلی میں ورلڈ سول ڈیفنس ڈے کے موقع پر آگاہی ریلی اور پروقار تقریب کا انعقاد Read More »

پاک فوج نے کوٹلی، پیر نسورا میں برفباری میں پھنسی گاڑیوں کو ریسکیو کرلیا

نکیال/پیر نسورہ: شدید برفباری کے باعث سڑک بند ہونے سے پھنسے شہریوں اور خاندانوں کو نکالنے کے لیے پاک فوج نے بروقت ریسکیو کارروائی کی۔ متاثرہ افراد کو کھانے پینے کی اشیاء، پینے کا صاف پانی، گرم چائے، جوسز اور پٹرول فراہم کیا گیا۔ اس دوران کوٹلی سے سول ریسکیو ٹیم بھی پیر نسورہ پہنچی

پاک فوج نے کوٹلی، پیر نسورا میں برفباری میں پھنسی گاڑیوں کو ریسکیو کرلیا Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر کا کوٹلی میں وکلاء سے خطاب اور اہم اعلانات

کوٹلی میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر نے وکلاء کو معاشرے کا وہ طبقہ قرار دیا جو نہ صرف عوامی مسائل کے حل میں کردار ادا

وزیراعظم آزاد کشمیر کا کوٹلی میں وکلاء سے خطاب اور اہم اعلانات Read More »

کوٹلی میں صحافی انضمام چوہدری پر قاتلانہ حملہ، فائرنگ سے زخمی

کوٹلی میں صحافی انضمام چوہدری پر نامعلوم افراد کی جانب سے قاتلانہ حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں وہ فائرنگ سے زخمی ہو گئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب صحافی انضمام چوہدری گھر جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے ان کی موٹر سائیکل کو روکا اور فائرنگ کر دی۔ فائرنگ

کوٹلی میں صحافی انضمام چوہدری پر قاتلانہ حملہ، فائرنگ سے زخمی Read More »

Scroll to Top