حکومت کی بے حسی،وادی لیپہ میں طالبات بوائز سکول میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور
وادی لیپہ ( جی ایم بخاری ،کشمیر ڈیجیٹل )حکومت کی طرف سے سہولیات نہ ملیں ، طالبات بوائز سکول میں تعلیم حاصل کرنے پرمجبور،وادی لیپہ کی سب سے بڑی یونین کونسل بنہ مولا کے بوائز پرائمری سکول کی عمارت میں گرلز ہائیر سکینڈری سکول کی طالبات تعلیم حاصل کرنے لگیں ۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ […]
حکومت کی بے حسی،وادی لیپہ میں طالبات بوائز سکول میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور Read More »









