کشمیر ڈیجیٹل

وزیر اعظم نے پودا لگا کرآزاد کشمیر میں شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزادجموں وکشمیرمیں شجرکاری مہم 2025 کا باضابطہ طور پر آغاز ہوگیا۔ شجرکاری مہم 45 روز تک جاری رہے گی۔ وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے فاریسٹ کمپلیکس ٹنڈالی میں پودا لگا کر قومی شجر کاری مہم 2025 کا باضابطہ طور پر آغاز کردیا ۔ اس موقع پر موسٹ سنئیر وزیر کرنل […]

وزیر اعظم نے پودا لگا کرآزاد کشمیر میں شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا Read More »

آزاد کشمیر حکومت کے پاس کتنی گاڑیاں ہیں؟؟بغیر کاغذات گاڑیاں کون نیلام کرنا چاہتا تھا؟عبدالمنان سیف اللہ کے انکشافات

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر حکومت پر سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ فارمز پر گاڑ یوں کے حوالے سے آئے روز تنقید کی جاتی ہے کہ حکومت آزاد کشمیر سرکاری گاڑیوں کا غیر قانونی استعمال کررہی ہے ،اس حوالے سے آزاد کشمیر ہائیکورٹ کی طرف سے 2023 میں حکومت سے گاڑیوں کی لسٹ

آزاد کشمیر حکومت کے پاس کتنی گاڑیاں ہیں؟؟بغیر کاغذات گاڑیاں کون نیلام کرنا چاہتا تھا؟عبدالمنان سیف اللہ کے انکشافات Read More »

وادی لیپہ کے غازی بزرگ،وطن کی خاطر دوجنگیں لڑیں اور سینے پر 7تمغے سجائے

وادی لیپہ (جی ایم بخاری، کشمیر ڈیجیٹل) وطن عزیز کے دفاع میں دو جنگیں لڑنے والے وادی لیپہ کے غازی عبدالعزیز مغل جنہوں نے دشمنوں کا دلیری کے ساتھ مقابلہ کیا اور اپنے سینے پر 7 تمغے سجائے غازی عبدالعزیز مغل صغیف العمر ہوچکے ہیں تاہم ان کی یاداشت آج بھی بہترین ہے اور جذبہ

وادی لیپہ کے غازی بزرگ،وطن کی خاطر دوجنگیں لڑیں اور سینے پر 7تمغے سجائے Read More »

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی کال پر ڈاکٹرز کی ہڑتال، لانگ مارچ کا اعلان

مظفر آباد ،جہلم ویلی ( کشمیر ڈیجیٹل )جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی کال پر آزاد کشمیر بھر کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ہڑتال،باغ کے ڈاکٹرز کے خلاف ایف آئی آر اور غنڈہ گرد عناصر کے حملے کے خلاف ڈاکٹرز سراپا احتجاج ۔میرپور میں عوامی ایکشن کمیٹی کا ایس ایس پی آفس کی طرف لانگ مارچ کا

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی کال پر ڈاکٹرز کی ہڑتال، لانگ مارچ کا اعلان Read More »

وادی لیپہ کے 80سالہ بزرگ شمس الرحمان کا نوجوانوں کے نام اہم پیغام

وادی لیپہ ( کشمیر ڈیجیٹل )وادی لیپہ کے 80سالہ بزرگ شمس الرحمان جو اعلیٰ تعلیم یافتہ اور پانچ زبانوں پر عبور رکھتے ہیں آج بھی صحت مند اور ہشاش بشاش ہیں، بزرگ شمس الرحمان نے1967میں گریجویشن مکمل کی، اس وقت پرائمری پاس والے کو بھی سرکاری ملازمت آسانی سے مل جاتی تھی تاہم شمس الرحمان

وادی لیپہ کے 80سالہ بزرگ شمس الرحمان کا نوجوانوں کے نام اہم پیغام Read More »

وادی نیلم میں برفباری کے بعد بجلی کا نظام بری طرح متاثر،عوام کوشدید مشکلات

وادی نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل )وادی نیلم میں تین روز سے جاری بارشوں اور برفباری کا سلسلہ تو تھم گیا لیکن عوام کی مشکلات میں کمی نہ ہوئی، بجلی اورمواصلات کا نظام بری طرح متاثر ہوچکا ہے، بالائی نیلم کے عوام کا زمینی رابطہ منقطع ہو چکا ہے ۔کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق اٹھمقام

وادی نیلم میں برفباری کے بعد بجلی کا نظام بری طرح متاثر،عوام کوشدید مشکلات Read More »

پاکستان

آزادکشمیر میں آج فی تولہ سونا کتنا روپے میں فروخت ہورہا ہے؟

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آبادمیں آج 24ا قیراط دس گرام سونا ،264,410 روپے، 24قیرا ط ایک تولہ 308,400 روپے جبکہ22قیراط دس گرام 242,374 روپے میں فروخت ہورہاہے ۔عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں فی

آزادکشمیر میں آج فی تولہ سونا کتنا روپے میں فروخت ہورہا ہے؟ Read More »

آزاد کشمیر میں بارش،برفباری،سردی بڑھ گئی،بجلی بھی بند،عوام دوہرے عذاب میں مبتلا

مظفر آباد ، جہلم ویلی ، ہٹیاں بالا،نیلم (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ، وادی نیلم،لیپہ،شاردا،دودھنیال تہجیان چانگن دواریاں اور لوات کٹن جاگراں لیسوا میں دن بھر بارش کے بعد برف باری شروع ہوگئی۔ جبکہ متعد د علاقوں میں تیز بارش ہوئی،برفباری کے باعث سردی کی

آزاد کشمیر میں بارش،برفباری،سردی بڑھ گئی،بجلی بھی بند،عوام دوہرے عذاب میں مبتلا Read More »

اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کیخلاف مافیا متحرک،ریکارڈ پٹواریوں کو دینے کے کوششیں

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیرمیں13 ڈیجیٹل کمپیوٹرائزڈ اراضی ریکارڈ سینٹرز قائم ہوئے جو 1100 سے زیاد ہ مو ضعات کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کو بلا تعطل خدمت فراہم کررہے ہیں ۔اب تک 140،000 سے زیادہ مالکان کااراضی ریکارڈ کمپیوٹر اڈ ہو چکا ہے ، 130،0000 سے زیادہ نقولات جاری

اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کیخلاف مافیا متحرک،ریکارڈ پٹواریوں کو دینے کے کوششیں Read More »

راولا کوٹ،لاکھوں مالیت کی چوری شدہ گاڑیاں،موٹر سائیکل بر آمد،10ملزمان گرفتار

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) ایس ایس پی پونچھ راولاکوٹ خرم اقبال کی ہدایت پر راولاکوٹ پولیس اور انٹری پوائنٹ پر تعینات پولیس اہلکاروں نے لاکھوں روپے مالیت کی چوری شدہ گاڑیاں ،ایک سیلون ،تین مہران ,دس موٹر سائیکل برآمد کرلئے۔ دس  مفرور ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق ضلع بھر

راولا کوٹ،لاکھوں مالیت کی چوری شدہ گاڑیاں،موٹر سائیکل بر آمد،10ملزمان گرفتار Read More »