کشمیر ڈیجیٹل

ماحول دوستی کی طرف پہلا قدم ،میرپور میں پہلی الیکٹرک کارٹ سروس کا آغاز

میر پور ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر میں ماحول دوستی کی طرف پہلا قدم ،میرپور میں پہلی الیکٹرک کارٹ سروس کا آغاز، عوامی سہولت کے لیے سٹاپ ٹوسٹاپ سروس۔ دنیا بھر میں کلائمیٹ چینج اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دن بدن اضافے کے باعث الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ ہورہا ہے ۔ آزاد کشمیر […]

ماحول دوستی کی طرف پہلا قدم ،میرپور میں پہلی الیکٹرک کارٹ سروس کا آغاز Read More »

کشمیر ڈیجیٹل: بچھڑے کشمیریوں کو ملانے کا ذریعہ بن چکا ہے!

مظفرآباد : کشمیر ڈیجیٹل میڈیا نیٹ ورک نے پاکستان اور آزاد کشمیر کے میڈیا کی تاریخ میں نئی مثال قائم کر دی اور بچھڑے کشمیریوں کو ایک دوسرے سے جوڑنے کا ذریعہ بن گیا۔ کشمیر ڈیجیٹل چینل نےکشمیری زبان میں پوڈکاسٹ کا آغاز کرکے مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں لاکھوں کشمیریوں کو یکجا کر

کشمیر ڈیجیٹل: بچھڑے کشمیریوں کو ملانے کا ذریعہ بن چکا ہے! Read More »

پرانے ریٹ پر گوشت نہیں بیچ سکتے، راولا کوٹ میں قصابوں نے ہڑتال کردی

راولاکوٹ ( کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ میں قصابوں نے انتظامیہ کی جانب سے کار روائیوں کے بعد اپنی د کانیں بند کرکے گوشت کی فروخت مکمل بند کر دی ہے ۔شہری رمضان المبارک میں گوشت کھانے سے محروم ہو کر رہ گئے ۔ صدر قصاب یونین کا کہنا تھا کہ ہم عوام کو پریشان نہیں کرنا چاہتے

پرانے ریٹ پر گوشت نہیں بیچ سکتے، راولا کوٹ میں قصابوں نے ہڑتال کردی Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی کو کہا ہے سیاسی جماعت بنائیں،عوام مینڈیٹ دیتے ہیں تو ہم ویلکم کرینگے ،میاں وحید

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر حکومت کے وزیر میاں عبدالوحید نے کہا ہے کہ ہم نے عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندوں سے کہا تھا کہ آپ خود کو باضابطہ سیاسی پارٹی کے طورپر رجسٹرڈ کرائیں ،آپ کے کریڈٹ پر بڑی اچیومنٹ ہے،ہم نے انہیں کہا تھا کہ اپنی تحریک کو کسی ایسی قوتوں کے

عوامی ایکشن کمیٹی کو کہا ہے سیاسی جماعت بنائیں،عوام مینڈیٹ دیتے ہیں تو ہم ویلکم کرینگے ،میاں وحید Read More »

عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی کیلئے فوڈ اتھارٹی کی ٹیمیں متحرک

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل)رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری ہیں ، اسی سلسلے میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے چہلہ بانڈی اور لوئر پلیٹ کے علاقوں میں مختلف دکانوں اور بیکریوں کا معائنہ کیا۔

عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی کیلئے فوڈ اتھارٹی کی ٹیمیں متحرک Read More »

جامعہ کشمیر کے طلبا کا احتجاج جاری،مظفرآبادمیدان جنگ بن گیا، متعدد طلباء کو گرفتارکرلیا

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )جامعہ کشمیر کے طلبا کا فیسوں میں اضافے کیخلاف احتجاج دن بھر جاری رہا ، دوران احتجاج جامعہ کشمیر کے حکام نے پولیس کو طلب کرلیا۔ اس سے قبل جامعہ کشمیر حکام اور طلباء کے درمیان مذاکرات ہوئے جو آخری مراحل میں تھے کہ طلباء کے ایک گروپ نے یونیورسٹی گیٹ

جامعہ کشمیر کے طلبا کا احتجاج جاری،مظفرآبادمیدان جنگ بن گیا، متعدد طلباء کو گرفتارکرلیا Read More »

چیف جسٹس پاکستان سے چیف جسٹس آزاد کشمیر کی ملاقات،انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم کی ملاقات ،چیف جسٹس   آزاد  کشمیر نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو ملک کا اعلیٰ ترین آئینی عدالتی عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد دی ۔ یہ خبر بھی پڑھیں ،چیف جسٹس نے عدالت العظمیٰ

چیف جسٹس پاکستان سے چیف جسٹس آزاد کشمیر کی ملاقات،انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی Read More »

قیمتوں

آج آزاد کشمیر،پاکستان کے مختلف شہروں میں سونا کتنے روپے تولہ فروخت ہورہا؟

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر میں آج سونے کے نرخ کی تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں ایک تولہ کی قیمت 310,800 روپے ہے ،سونا 22قیراط فی تولہ کی قیمت 284901روپے ہےجب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 24 ہزار 460 روپے ہے۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں

آج آزاد کشمیر،پاکستان کے مختلف شہروں میں سونا کتنے روپے تولہ فروخت ہورہا؟ Read More »

مظفرآباد ائیرپورٹ چوک روڈ پربرسوں سے بند کام دوبارہ شروع

مظفر آباد(سید ہیصم حسین نقوی ،کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں ائیرپورٹ چوک روڈ پر گزشتہ دس برسوں سے بند کام دوبارہ شروع کر دیا گیا،شہریوں کا حکام سے اظہار تشکر،کام جلد مکمل کرانے کی اپیل۔کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق مظفر آباد میں ائیر پورٹ چوک روڈ کا کئی برسوں سے بند

مظفرآباد ائیرپورٹ چوک روڈ پربرسوں سے بند کام دوبارہ شروع Read More »

ملاوٹ مافیا کیخلاف شکنجہ تیار، میرپور میں موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح

میرپور ( کشمیر ڈیجیٹل)حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے ڈویژن میرپور کے لئے موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض نے ہمراہ ایس ایس پی خاور علی شوکت،صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری محمود پلاکوی ایڈووکیٹ،نائب صدر بارچوہدری گلبہار حسین ایڈووکیٹ،مجسٹریٹ صاحبان،انجمن تاجرا ن کے نمائندگان اورفوڈ اتھارٹی کے

ملاوٹ مافیا کیخلاف شکنجہ تیار، میرپور میں موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح Read More »