مسلم کانفرنس

ہائی کورٹ میں اہم کیسز کی سماعت بینچ مکمل نہ ہونے کے باعث ملتوی

ہائی کورٹ میں زیر سماعت اہم اور نمایاں کیسز کا بینچ مکمل نہ ہونے کے باعث سماعت نہ ہو سکی ہے جس کی وجہ سے مقدمات کی کارروائی آگے نہیں بڑھ سکی۔ ناظرین کو یہ بتاتے چلیں کہ ہائی کورٹ میں آج جن اہم مقدمات کی سماعت مقرر کی گئی تھی انہیں ایک لارجر بینچ […]

ہائی کورٹ میں اہم کیسز کی سماعت بینچ مکمل نہ ہونے کے باعث ملتوی Read More »

مسلم کانفرنس کی جنرل کونسل ومرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری ، بڑے مطالبات پیش

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی جنرل کونسل اور مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مسلم کانفرنس کا یہ اجلاس 19جولائی 1947 کو سری نگر میں غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کی رہائش گاہ پر مسلم کانفرنس کی جانب سے پاس کی جانے

مسلم کانفرنس کی جنرل کونسل ومرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری ، بڑے مطالبات پیش Read More »

میرپور ڈویژن،مسلم کانفرنس کے 4امیدوار ن لیگ کے حق میں دستبردار

میرپور:میرپور ڈویژن میں آج 27جولائی کو ہونیوالے پولنگ سے قبل پاکستان مسلم لیگ(ن) کو بڑی کامیابی مل گئی ہے اور مسلم کانفرنس کے4امیدوار مسلم لیگی امیدواروں کے حق میں دستبردار ہو گئے ہیں۔ آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے میرپور ڈویژن کی 13نشستوں پر 27 جولائی کو منعقد ہونے والے عام انتخابات میں مسلم

میرپور ڈویژن،مسلم کانفرنس کے 4امیدوار ن لیگ کے حق میں دستبردار Read More »

ایل اے 3 میرپور: انتخابی معرکے سے متعدد امیدوار مسلم لیگ ن کے امیدوار کے حق میں دستبردار

آزاد کشمیر کے انتخابی میدان سے ایک اہم اور بڑی سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں حلقہ ایل اے 3 میرپور میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کو مزید سیاسی رہنماؤں اور پارٹیوں کی بڑی حمایت حاصل ہو گئی ہے۔ حلقہ ایل اے 3 میرپور کے انتخابی منظرنامے میں ایک نمایاں اور واضح تبدیلی

ایل اے 3 میرپور: انتخابی معرکے سے متعدد امیدوار مسلم لیگ ن کے امیدوار کے حق میں دستبردار Read More »

آزادکشمیر انتخابات، بڑی پیشرفت،استحکام پاکستان پارٹی، مسلم کانفرنس میں اتحاد

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں بڑی سیاسی پیشرفت سامنے آئی جہاں استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد پر اتفاق ہوگیا ہے۔ استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس اور مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق کی ملاقات ہوئی جس کے بعد مختلف انتخابی حلقوں میں

آزادکشمیر انتخابات، بڑی پیشرفت،استحکام پاکستان پارٹی، مسلم کانفرنس میں اتحاد Read More »

سابق صدر مسلم کانفرنس مرزا شفیق جرال نے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا

بھمبر: سابق صدر جماعت مسلم کانفرنس، سابق وزیر حکومت آزاد جموں و کشمیر اور حلقہ ایل اے5 برنالہ کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت مرزا شفیق جرال ایڈووکیٹ نے آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات 2026 کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ۔ ہنگامی پریس کانفرنس سے

سابق صدر مسلم کانفرنس مرزا شفیق جرال نے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا Read More »

آزاد کشمیر: تاریخی قراردادِ الحاقِ پاکستان کی سالگرہ آج ملی جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

آزاد جموں و کشمیر بھر میں 19 جولائی 1947 کو منظور کی جانے والی تاریخی قراردادِ الحاقِ پاکستان کی سالگرہ آج انتہائی عقیدت و احترام اور پُرجوش ملی جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ اس تاریخی دن کے موقع پر دارالحکومت مظفرآباد سمیت آزاد جموں و کشمیر کے تمام چھوٹے بڑے مختلف اضلاع میں

آزاد کشمیر: تاریخی قراردادِ الحاقِ پاکستان کی سالگرہ آج ملی جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے Read More »

رضوان ملک

کوٹلی، پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا ، عمران ملک کا مسلم کانفرنس کے رضوان ملک کی حمایت کا اعلان

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کے حلقہ سٹی کوٹلی کی سیاست میں اس وقت بڑی ہلچل مچ گئی جب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایک بڑا تنظیمی اور عوامی دھچکا برداشت کرنا پڑا۔ دھمول دپری سے ڈسٹرکٹ کونسلر عمران ملک نے اپنےسینکڑوں ساتھیوں، قریبی رفقاء اور علاقائی معززین سمیت پی ٹی آئی سے

کوٹلی، پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا ، عمران ملک کا مسلم کانفرنس کے رضوان ملک کی حمایت کا اعلان Read More »

مسلم کانفرنس کو بڑا جھٹکا،سابق امیدوار اسمبلی راجہ افتخار ن لیگ میں شامل

اسلام آباد:آزاد کشمیر میں الیکشن 2026 میں سیاسی جوڑ تو عروج پر پہنچ گیا،کوٹلی حلقہ سہنسہ سے مسلم کانفرنس کے سینئر رہنما و امیدوار اسمبلی راجہ افتخار نے مسلم کانفرنس چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی۔ راجہ افتخار نے آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راجہ آصف کی بھرپور

مسلم کانفرنس کو بڑا جھٹکا،سابق امیدوار اسمبلی راجہ افتخار ن لیگ میں شامل Read More »

پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا؛ دیوان چغتائی کو ٹکٹ دینے پر سینئر رہنماؤں کی علیحدگی، چوہدری عبدالجبار آئی پی پی میں شامل

ہٹیاں بالا/جہلم ویلی:آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات کے تناظر میں حلقہ 7 جہلم ویلی کی سیاست میں زبردست ہلچل مچ گئی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی جانب سے وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی کو پارٹی ٹکٹ جاری کرنا مہنگا پڑ گیا ہے، جس کے بعد حلقے کے سینئر رہنماؤں کا

پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا؛ دیوان چغتائی کو ٹکٹ دینے پر سینئر رہنماؤں کی علیحدگی، چوہدری عبدالجبار آئی پی پی میں شامل Read More »