مسجد الحرام میں رش سے بچنے کیلئےسعودی حکام کی عمرہ زائرین کو اہم ہدایات
سعودی حکام نے عمرہ زائرین کو مسجد الحرام میں رش سے بچنے اور عبادات و مناسک کی ادائیگی میں آسانی کیلئے اہم ہدایات جاری کردی ہیں۔ زائرین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ مسجد الحرام جانے سے قبل رش کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے اوقات کا تعین کریں۔ کم رش والے اوقات کون […]
مسجد الحرام میں رش سے بچنے کیلئےسعودی حکام کی عمرہ زائرین کو اہم ہدایات Read More »









