مسجد الحرام

مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں خطبہ جمعہ اور نماز کا دورانیہ مختصر کرنے کا فیصلہ

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب حرمین میں ادارہ دینی امور کے سربراہ شیخ عبدالرحمان السدیس کا کہنا ہے کہ حج سیزن میں ضیوف الرحمان کے تحفظ کی خاطر خطبہ جمعہ اور نماز کا دورانیہ مختصرکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں شدید گرمی کے باعث حرمین […]

مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں خطبہ جمعہ اور نماز کا دورانیہ مختصر کرنے کا فیصلہ Read More »

مسجد الحرام میں دعائے ختم قرآن ،25 لاکھ سے زائد فرزندان اسلام کی شرکت

مکہ مکرمہ: رمضان المبارک کی 29 ویں شب کو 25 لاکھ سے زائد فرزندان اسلام نے مسجد الحرام میں تراویح اور ختم قرآن کی دعا میں شرکت کی۔ سبق نیوز کے مطابق لاکھوں فرزندان اسلام نے مکمل اطمینان اوربھرپور روحانی فضا میں خشوع و خصوع سے دعا کی۔ رمضان المبارک کی آخری طاق رات اور

مسجد الحرام میں دعائے ختم قرآن ،25 لاکھ سے زائد فرزندان اسلام کی شرکت Read More »

مسجد الحرام کے زائرین کے لیے اہم سہولت، اسمارٹ اسکینرز اور لگیج سینٹرز کی خدمات

مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام آنے والے زائرین کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا گیا۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق مسجد الحرام میں زائرین کے سامان کی حفاظت کے لیے 24 گھنٹے فعال لگیج سینٹرز فراہم کیے جا رہے ہیں جبکہ داخلی دروازوں پر جدید اسمارٹ اسکینرز بھی نصب کر دیے گئے ہیں

مسجد الحرام کے زائرین کے لیے اہم سہولت، اسمارٹ اسکینرز اور لگیج سینٹرز کی خدمات Read More »

رمضان کا پہلاعشرہ،مسجد الحرام میں ڈھائی کروڑ نمازیوں اور زائرین کی آمد

 مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان کے پہلے عشرے میں مسجد الحرام میں ڈھائی کروڑ نمازیوں اور زائرین کی آمد ہوئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ماہ رمضان کے پہلے 10دنوں میں 55 لاکھ سے زائد افراد نے عمرہ کی سعادت بھی حاصل کی۔ جنرل اتھارٹی برائے حرمین شریفین نے عبادت گزاروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر

رمضان کا پہلاعشرہ،مسجد الحرام میں ڈھائی کروڑ نمازیوں اور زائرین کی آمد Read More »