مسترد کردیا

وادی نیلم، کالعدم ایکشن کمیٹی کا بیانیہ عوام نے مسترد کردیا

نیلم(راجہ ساجد) وادی نیلم میں عوام نے کالعدم ایکشن کمیٹی کا بیانیہ عوام نے مسترد کردیا ۔روزمرہ معمولات معمول کے مطابق جاری،انتشاریوں کیخلاف ریاست گیرکریک ڈاؤن ،بازاروں تجارتی مقامات پر کاروباری سرگرمیاں معمول کے مطابق چل رہی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے امن عامہ میں خلل ڈالنے والوں  کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔جرائم پیشہ شرپسند […]

وادی نیلم، کالعدم ایکشن کمیٹی کا بیانیہ عوام نے مسترد کردیا Read More »

پاکستان

نورستان تنازع،پاکستان نے افغان طالبان کے دعوے کو مسترد کردیا

اسلام آباد: وزارت اطلاعات و نشریات نے نورستان میں لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنے کے افغان طالبان کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیانات اندرونی جبر، اختلافات اور عدم استحکام سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہیں۔ افغان طالبان کا بیانیہ خود ساختہ قرار وزارت اطلاعات و نشریات نے نام

نورستان تنازع،پاکستان نے افغان طالبان کے دعوے کو مسترد کردیا Read More »

پہلگام واقعہ :ملائیشین وزیراعظم نے پاکستان پر بھارتی الزام مسترد کردیا

نئی دہلی(کشمیر ڈیجیٹل)ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم نےبھارتی میڈیا کے سوالات کے جواب دیتے ہوئےپہلگام واقعہ میں  پاکستان پر بھارتی الزام مسترد کردیا۔ ملائیشین وزیراعظم نے بھارتی میڈیا کے سوال کےجواب میں کہا کہ ملائیشین انٹیلی جنس اداروں کے پاس ایسی کوئی مصدقہ معلومات یا رپورٹ نہیں جس سے یہ ثابت ہو کہ پاکستان بھارت میں

پہلگام واقعہ :ملائیشین وزیراعظم نے پاکستان پر بھارتی الزام مسترد کردیا Read More »

کشیدگی کے دوران شاہین 3 بیلسٹک میزائل کا استعمال،دفترخارجہ نے بھارتی دعویٰ مسترد کردیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی میڈیا کا پاکستان پر بنیان مرصوص آپریشن کے دوران شاہین میزائل کے استعمال سے متعلق بے بنیاد دعووں کو ترجمان دفتر خارجہ نے مسترد کردیا۔ رپورٹ کے مطابق دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں بھارتی میڈیا کے ان بے بنیاد دعوؤں کے جواب میں کہ پاکستان نے آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کے دوران

کشیدگی کے دوران شاہین 3 بیلسٹک میزائل کا استعمال،دفترخارجہ نے بھارتی دعویٰ مسترد کردیا Read More »