عراق

یواے ای کا اخراج ،اوپیک پلس ممالک نے تیل پیداوار بڑھانے کا اعلان کردیا

اوپیک پلس کے سات رُکن ممالک سعودی عرب، روس، عراق، کویت، قازقستان، الجزائر اور عمان نے یواے ای کے اخراج کے بعد 3 مئی کو ورچوئل اجلاس منعقد کیا تاکہ عالمی منڈی کے حالات اور آئندہ کے امکانات کا جائزہ لیا جا سکے۔ ان ساتوں ممالک نے تیل کی منڈی کے استحکام کے لیے اپنی […]

یواے ای کا اخراج ،اوپیک پلس ممالک نے تیل پیداوار بڑھانے کا اعلان کردیا Read More »

چین کا ایران، لبنان، عراق ، اردن کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان

چین نے ایران اور لبنان سمیت مشرقِ وسطیٰ کے دیگر ممالک کو ہنگامی انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں سنگین انسانی بحران سے تقریباً 25 ملین افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیان نے منگل کو

چین کا ایران، لبنان، عراق ، اردن کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان Read More »

ایران کیخلاف جنگ، عراق میں امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے طیارہ مغربی عراق میں گر نےکی تصدیق کردی۔ سینٹکام نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ ایندھن بھرنے والے طیارے کے نقصان سے آگاہ ہیں، ایک طیارہ مغربی عراق میں گرا اور دوسرا بحفاظت لینڈ کرگیا۔ U.S. Central Command is aware of the loss of a U.S.

ایران کیخلاف جنگ، عراق میں امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا Read More »

پاک فضائیہ سربراہ کی عراق میں عراقی فضائیہ کمانڈر سے اہم ملاقات

راولپنڈی: (آئی ایس پی آر) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے عراق کے سرکاری دورے کے دوران عراقی فضائیہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سٹاف پائلٹ موہناد غالب محمد رادی الاسدی سے ملاقات کی۔ ائیر چیف کو عراقی فضائیہ کے ہیڈ کوارٹرز میں گارڈ آف آنر دیا گیا جو دونوں

پاک فضائیہ سربراہ کی عراق میں عراقی فضائیہ کمانڈر سے اہم ملاقات Read More »

پاکستانی زائرین پر سڑک کے ذریعے ایران، عراق جانے پر پابندی

اربعین پر زیارت کے خواہشمند پاکستانی زائرین کو اس سال بذریعہ سڑک ایران اور عراق جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے مطابق یہ فیصلہ وزارت خارجہ، حکومت بلوچستان اور سکیورٹی اداروں سے مشاورت کے بعد قومی سلامتی اور عوامی تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ سرگودھا

پاکستانی زائرین پر سڑک کے ذریعے ایران، عراق جانے پر پابندی Read More »

ایران اور عراق میں پاکستانی زائرین شدیدمشکلات کا شکار،سفارت خانے سے رابطہ منقطع

تہران: ایران اور عراق میں ہزاروں پاکستانی مذہبی سیاح اور دیگر افراد پھنس گئے ہیں اور پاکستانی سفارت خانوں سے رابطہ نہ ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ ایک پاکستانی مسافر نے نجی نیوز چینل کو بتایا کہ تہران میں پاکستانی سفارت خانے کا واحد ایمرجنسی نمبر بند ہے، جبکہ عراق میں بھی پاکستانی سفارت

ایران اور عراق میں پاکستانی زائرین شدیدمشکلات کا شکار،سفارت خانے سے رابطہ منقطع Read More »

iran air line

خطے کی کشیدہ صورتحال،عراق ،اردن،ایران سمیت متعدد ممالک نے فضائی حدود بند کردیں

ایران پر اسرائیل کے فضائی حملوں کے بعد ایران، عراق اور اردن سمیت کئی ممالک نے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں۔ اسرائیل نے ایران پر بڑ افضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری، ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی اور جوہری

خطے کی کشیدہ صورتحال،عراق ،اردن،ایران سمیت متعدد ممالک نے فضائی حدود بند کردیں Read More »

Scroll to Top