پاکستان بھر کے طلبہ کو 7 لاکھ کروم بُکس فراہم کرنے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان بھر میں طلبہ کے لیے ایک بڑے تعلیمی اقدام کا اعلان کرتے ہوئے 7 لاکھ کروم بُکس تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد ڈیجیٹل تعلیم کے فروغ کو یقینی بنانا اور طلبہ کو جدید تعلیمی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ […]
پاکستان بھر کے طلبہ کو 7 لاکھ کروم بُکس فراہم کرنے کا اعلان Read More »









