طلبہ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات شدید بارشوں کے ملتوی، نئی تاریخوں کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے موسم بہار 2025 کے امتحانات کی تاریخوں میں تبدیلی کر دی ہے۔ یونیورسٹی کے اعلامیے کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے امتحانات جو یکم ستمبر سے شروع ہونا تھے، اب نومبر میں ہوں گے۔ یونیورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات شدید بارشوں کے ملتوی، نئی تاریخوں کا اعلان Read More »

سیمینار

طلبہ کے مسائل اور انکا حل، جامعہ کشمیر میں نیشنل یوتھ ہیلپ لائن سیمینار

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )جامعہ کشمیر کی میزبانی میں نیشنل یوتھ ہیلپ لائن سیمینار منعقد ہوا جس کا مقصد طلبا و طالبات کو تعلیمی مسائل میں ماہرین کی معاونت فراہم کرنا تھا ، اساتذہ، طلبا و طالبات سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد میں شرکت ۔ آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی

طلبہ کے مسائل اور انکا حل، جامعہ کشمیر میں نیشنل یوتھ ہیلپ لائن سیمینار Read More »

طلبہ کیلئے خوشخبری،ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے انعقاد کا اعلان کر دیاہے۔ پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایم ڈی کیٹ 2025 کا امتحان 5 اکتوبر کو صبح 10 بجے ہو گا۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا بتانا ہے

طلبہ کیلئے خوشخبری،ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا Read More »

وزیراعظم

این جی اوز طلبہ کو آئی ٹی ٹریننگ دیں،معاونت کرینگے : وزیراعظم آزادکشمیر

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل نیوز) آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے محمد یوسف ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے وفد نے ملاقات کی ۔ وفد میں پاکستان کے معروف کرکٹر محمد یوسف ، بریگیڈئر (ر) عظمت خان ، کرنل (ر) سعید احمد ،کرنل (ر) محمد آصف ،حارث ضیاء اور فیض اللہ خان شامل

این جی اوز طلبہ کو آئی ٹی ٹریننگ دیں،معاونت کرینگے : وزیراعظم آزادکشمیر Read More »

میرپور کے طلبہ نے اقوام متحدہ کی سفارتی کانفرنس میں گلوبل پیس ایوارڈ حاصل کرلیا

میرپور/بینکاک: آزاد کشمیر میرپور سے تعلق رکھنے والے SDG ہیروز نےGoclean PK کی طرف سے آزاد کشمیراورپاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 17 تا 19 جون 2025 کو اقوام متحدہ کانفرنس سینٹر بینکاک (تھائی لینڈ) میں منعقدہ بین الاقوامی سفارتی کانفرنس میں Voice for rights International کے ساتھ بطور معاون (Official Collaborator) شرکت کی اور گلوبل

میرپور کے طلبہ نے اقوام متحدہ کی سفارتی کانفرنس میں گلوبل پیس ایوارڈ حاصل کرلیا Read More »

بجٹ میں مقبوضہ کشمیرکے1600طلبہ کیلئے سکالرشپس مختص

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے طلبا کے لیے 1 600 سکالرشپس مختص کرنے کی تجویز دی ہے۔ یہ وظائف پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام کا حصہ ہوں گے، جس کا مقصد پاکستان میں اعلی تعلیم کے حصول کے لیے کشمیری طلبا کی معاونت کرنا ہے۔

بجٹ میں مقبوضہ کشمیرکے1600طلبہ کیلئے سکالرشپس مختص Read More »

نیلم،گرلز پرائمری سکول گہوری4 ماہ بعد ایک دن کھلنے کے بعد پھر بند، طلبہ کا مستقبل تاریک

نیلم :گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول گہوری 4ماہ بعد ایک دن کھلنے کے بعد پھر بندہو گیا،طلباء کا مستقبل تار یک ہونے کا خدشہ ، اہل علاقہ سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 22 دسمبر 2024 کو سرمائی تعطیلات ہوئیں جو 26مارچ 2025 تک ختم نہ ہوسکیں،15سال سے تعینات معلمہ میڈیکل ریسٹ (چھٹی)پرچلی گئیں

نیلم،گرلز پرائمری سکول گہوری4 ماہ بعد ایک دن کھلنے کے بعد پھر بند، طلبہ کا مستقبل تاریک Read More »

طلبہ کا ایکشن کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ، وی سی جامعہ کشمیر کوہٹانے کی ڈیڈلائن دیدی

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل) طلبہ کو درپیش مسائل کے پیش نظر’’طلبہ ایکشن کمیٹی‘‘کے قیام کا فیصلہ کر لیا گیا۔جامعہ کشمیر کے طلبہ کا کہنا ہے کہ وائس چانسلر کو برطرف کیا جائے ورنہ ریاست بھر میں پھرپور ردعمل دیں گے۔ طلبہ ایکشن کمیٹی مظفرآباد کے رہنمائوں صہیب جاوید،علی شمریز عدنان سلہریا نے مظفر آباد میں

طلبہ کا ایکشن کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ، وی سی جامعہ کشمیر کوہٹانے کی ڈیڈلائن دیدی Read More »

آزادکشمیر،زلزلہ متاثرہ 1100تعلیمی ادارے عمارتوں سے محروم،ڈھائی لاکھ طلبہ کھلے آسمان تلے بیٹھنے پر مجبور

آزادکشمیر کے وزیرپاورڈویلپمنٹ آرگنائزیشن چوہدری رشیدنے کہا ہے کہ زلزلہ سے متاثر1100 سے زائد تعلیمی ادارے عمارتوں سے محروم ہیں اور 2 لاکھ50ہزارطلباء وطالبات کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔ زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں تعمیر نو پروگرام کے تحت شروع کئے گئے منصوبوں کیلئے وفاقی حکومت سے فنڈز کی فراہمی کیلئے

آزادکشمیر،زلزلہ متاثرہ 1100تعلیمی ادارے عمارتوں سے محروم،ڈھائی لاکھ طلبہ کھلے آسمان تلے بیٹھنے پر مجبور Read More »