حکومت نے

پیٹرولیم قیمتوں میں ردوبدل، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے گزشتہ روز کمی کے بعد آج پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 88 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:بھمبر:پاک فوج کا فری میڈیکل کیمپ، 400سے […]

پیٹرولیم قیمتوں میں ردوبدل، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا Read More »

وادی نیلم : آتشزدگی واقعات ،حکومت نے ایمرجنسی ریلیف پہنچادی

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نیلم و ڈپٹی کمشنر چودھری اقبال حسن کی ہدایت پر وادی نیلم میں حالیہ دنوں آتشزدگی کے 6 واقعات سے متاثرہ خاندانوں کو ایمرجنسی ریلیف فراہم کر دیا گیا۔ ڈی ڈی ایم اے کی ٹیم نے میتاں والی سیری، کھریگام، شاردہ، لالہ آٹھمقام اور جاگراں ڈبہ اشکوٹ چھیجوا

وادی نیلم : آتشزدگی واقعات ،حکومت نے ایمرجنسی ریلیف پہنچادی Read More »

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی ، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پیٹرولیم قیمتوں میں ردوبدل،وفاقی حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی کردی ۔ پیٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 392 روپے 5 پیسےفی لیٹر ہوگئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پیٹرول4 روپے61پیسے مہنگا اور ڈیزل 1 روپے 96پیسے

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی ، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا Read More »

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی ، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ تعین کے تحت اوگرا نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 19 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی ، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا Read More »

ایران اسرائیل جنگ کے اثرات،پٹرولیم قیمت میں 55 روپے اضافہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)عالمی منڈی میں ایران جنگ کے باعث تیل کی قیمتوں میں شدید اضافہ ہوا ہے، جس کا اثر پاکستان سمیت پوری دنیا پر پڑ رہا ہےاور پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں55روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک

ایران اسرائیل جنگ کے اثرات،پٹرولیم قیمت میں 55 روپے اضافہ Read More »

آزادکشمیر : حکومت نے 200اساتذہ کی ترقی کی منظوری دیدی،نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)حکومت آزادکشمیر نے200مدرسین کی ٹائم اسکیل کے تحت ترقی کی منظوری دیدی۔ وزیر تعلیم سکولز دیوان علی خان چغتائی کی سربراہی میں محکمہ تعلیم سکولز آزاد کشمیر نے زیر التواء مدرسین کے کیسز کو یکسو کرتے ہوئے اہم محکمانہ پیشرفت کی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مغربی بنگال :بھارتی پولیس کا مسلم نوجوان پر

آزادکشمیر : حکومت نے 200اساتذہ کی ترقی کی منظوری دیدی،نوٹیفکیشن جاری Read More »

حکومت نے جاں بحق افراد کے ورثاء کو معاوضہ،ملازمت دینے کا وعدہ پورا کردیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) حکومت آزادکشمیر نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ معاہدے کے مطابق جاں بحق افراد کے ورثاء کو معاوضہ جات اور ایک ایک فرد کو ملازمت دیدی۔ معاہدے کے مطابق سات جاں بحق شہریوں کے ایک ایک وارث کو سرکاری ملازمت دینے کا وعدہ پورا کردیا گیا ہےجاں بحق افراد کے ورثاء کو فی

حکومت نے جاں بحق افراد کے ورثاء کو معاوضہ،ملازمت دینے کا وعدہ پورا کردیا Read More »

سرکاری ملازمین کیلئے رہائشی منصوبہ ، حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو اقساط پر رہائش فراہم کرنے کیلئے ایک انقلابی منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس مقصد کے تحت صوبائی اسمبلی نے “گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ فاؤنڈیشن بل” باقاعدہ طور پر منظور کر لیا ہے، جو کہ ملازمین کی رہائشی ضروریات کو پورا کرنے کی جانب ایک بڑا قدم قرار

سرکاری ملازمین کیلئے رہائشی منصوبہ ، حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی Read More »

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیاب حکمت عملی ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل )آپریشن بنیان میں کامیابی پر وفاقی کابینہ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈر مارشل کے عہدے پر ترقی دیدی ۔ جبکہ ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو کی مدت ملازمت میں مزید توسیع دیدی ۔ ۔ وفاقی کابینہ میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے ، وزیراعظم نے صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیاب حکمت عملی ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی Read More »