پی ٹی آئی آزاد کشمیر کارکنوں کا اسلام آباد میں احتجاج، پارلیمانی بورڈ نامنظور کے نعرے
اسلام آباد: تحریک انصاف آزاد کشمیر کے عہدیداروں اور کارکنوں نے اسلام آباد میں بیرسٹر گوہر علی خان کی رہائش گاہ کے قریب پارک میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یہ احتجاج آزاد کشمیر انتخابات کے پارلیمانی بورڈ میں نظریاتی کارکنوں کو نظر انداز کیے جانے کے خلاف ریکارڈ کرایا گیا۔ احتجاجی مظاہرے کی قیادت ممبر اسمبلی […]
پی ٹی آئی آزاد کشمیر کارکنوں کا اسلام آباد میں احتجاج، پارلیمانی بورڈ نامنظور کے نعرے Read More »









