تتہ پانی کی قابل فخر بیٹی ڈاکٹر صفیہ اختر نے پورے علاقے کا نام روشن کردیا
تتہ پانی پونچھ کی قابل فخر بیٹی نے تتہ پانی پونچھ کا نام روشن کردیا، ڈاکٹر صفیہ اختر پاکستان نیوی میں بطور لیفٹیننٹ کمانڈر پاس آؤٹ ہو گئیں۔ ڈاکٹر صفیہ اختر کوپی این ایس بہادر کراچی پر لیفٹیننٹ کمانڈر کے رینکس لگائے گئے،وہ آزاد جموں کشمیرکے 3اضلاع کے سنگم تتہ پانی پونچھ کی پہلی خاتون […]
تتہ پانی کی قابل فخر بیٹی ڈاکٹر صفیہ اختر نے پورے علاقے کا نام روشن کردیا Read More »







