تبدیل

جنوبی ایشیاء کی سٹرٹیجی بساط تبدیل،چین اوربنگلہ دیش میں دفاعی معاہدہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) بھارت کیلئے نیا درد سر، جنوبی ایشیاء کی سٹرٹیجی بساط پر نئی مگر خاموش بڑی چال چل دی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش اور چین کے درمیان ایسا دفاعی معاہد طے پاگیا جس میں ڈرون سمیت مکمل دفاعی ٹیکنالوجی بنگلہ دیش میں شفٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مزید یہ […]

جنوبی ایشیاء کی سٹرٹیجی بساط تبدیل،چین اوربنگلہ دیش میں دفاعی معاہدہ Read More »

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے نظرثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق اسلام آباد میں یونین کونسلز کی جنرل نشستوں پر بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو منعقد ہوں گے، جس کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز کر

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا Read More »

نادرا

شناختی کارڈ پر موجودہ پتہ گھر بیٹھے تبدیل کرانے کا آسان طریقہ متعارف

شناختی کارڈ(cnic) پر موجودہ پتہ تبدیل کرانے کے خواہشمند شہریوں کے لیے نادرا (nadra)نے اہم اور جامع ہدایات جاری کر دی ہیں۔ نادراکے مطابق اب پتہ کی تبدیلی کا عمل مزید سہل بنا دیا گیا ہے تاکہ شہری اپنے رہائشی ریکارڈ کو درست اور اپ ٹو ڈیٹ رکھ سکیں۔ ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ

شناختی کارڈ پر موجودہ پتہ گھر بیٹھے تبدیل کرانے کا آسان طریقہ متعارف Read More »

وزٹ ویزے پر رشتہ داروں کا یواے ای کا دورہ ، حکومتی پالیسی تبدیل

یو اے ای (کشمیر ڈیجیٹل) اب یو اے ای حکومت نے متحدہ عرب امارات میں مقیم ہر فرد اپنے رشتہ داروں دوستوں وزٹ ویزے پر نہیں بلا سکے گا پالیسی میں نظر ثانی کر دی ۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فیڈرل اتھارٹی برائے شناحت، شہریت، کسٹمز اور پورٹ سکیورٹی ( آئی

وزٹ ویزے پر رشتہ داروں کا یواے ای کا دورہ ، حکومتی پالیسی تبدیل Read More »

ایشیا کپ،بنگلہ دیش نے افغانستان کو8رنز سے شکست دیدی،پوائنٹس ٹیبل تبدیل

ابوظہبی :ایشیا کپ ٹی 20ٹورنامنٹ کے 9 ویں میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کو 8 رنز سے شکست دے دی۔ گروپ بی کا یہ میچ ابوظہبی میں کھیلا گیا جہاں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بنگلادیش نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 154رنز بنائے۔تنزید حسن

ایشیا کپ،بنگلہ دیش نے افغانستان کو8رنز سے شکست دیدی،پوائنٹس ٹیبل تبدیل Read More »

پولیس

ڈی ایس پی سکیورٹی وزیراعظم ہائوس سمیت4پولیس افسران تبدیل

مظفرآباد: آئی جی آزادکشمیر نےمفاد سر کار و انتظامی امور کے پیش نظر ریزر وور پنجرز پولیس کے4افسران کے تبادلوں کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سکیورٹی وزیر اعظم ہاؤس مظفر آباد تو قیر عباسی کو تبدیل کر کے بطورڈی ایس پیریز رونگ میر پور تعینات کردیا گیا ہے۔ انچارج ڈی

ڈی ایس پی سکیورٹی وزیراعظم ہائوس سمیت4پولیس افسران تبدیل Read More »

پولیس اہلکاروں کی ہڑتال کا نزلہ افسران پر جاگرا، کئی اضلاع میں کمان تبدیل کر دی گئی

مظفرآباد:پولیس اہلکاروں کی ہڑتال روکنے میں ناکامی پر پونچھ سمیت کئی اضلاع میں افسران تبدیل کردیئے گئے ہیں جس کا سروسراینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ضلع باغ راجہ محمد اکمل خان کو تبدیل کر کے مرکزی دفتر پولیس کیساتھ منسلک کردیاگیا جبکہ سپر نٹنڈنٹ پولیس

پولیس اہلکاروں کی ہڑتال کا نزلہ افسران پر جاگرا، کئی اضلاع میں کمان تبدیل کر دی گئی Read More »

تبدیل

بینک روڈ مظفرآباد گندگی کے ڈھیر میں تبدیل،انجمن تاجران نے حکومت کو وارننگ دیدی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)بینک روڈ مظفرآباد گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئی ہے ۔ مقامی تاجروں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، انجمن تاجران نے احتجاج کی کال دے دی ۔ شہری و دیگر اداروں کی غفلت اور لا پروائی سے مظفرآباد کی مصروف ترین شاہراہ بینک روڈ کے کناروں پر گندگی

بینک روڈ مظفرآباد گندگی کے ڈھیر میں تبدیل،انجمن تاجران نے حکومت کو وارننگ دیدی Read More »

ایف سی کوفیڈرل فورس میں تبدیل کرنیکا فیصلہ،آزاد کشمیر میں کام کرنیکا اختیارہوگا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی)کو ملک گیر ’’فیڈرل فورس‘‘ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق فرنٹیئر کانسٹیبلری کا نام تبدیل کرکے ’’فیڈرل کانسٹیبلری‘‘ رکھا جائیگا۔ وفاقی فورس کو چاروں صوبوں، بشمول اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں کارروائی کرنے کا اختیار حاصل

ایف سی کوفیڈرل فورس میں تبدیل کرنیکا فیصلہ،آزاد کشمیر میں کام کرنیکا اختیارہوگا Read More »

سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، نئے سال پرغلاف کعبہ تبدیل

ریاض: سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے جس پرنئے سال کا آغاز ہونے پر غلاف کعبہ بھی تبدیل کردیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق تمیر ریجن میں رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد اعلان کیا گیا کہ سعودی عرب میں محرم الحرام1447 ہجری کا چاند نظر آگیا

سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، نئے سال پرغلاف کعبہ تبدیل Read More »