تبدیل

ڈی سی مظفرآباد نے بغیر اشتہار کے2 چہیتوں کو پٹواری بھرتی کر لیا، راتوں رات ڈومیسائل بھی تبدیل، انکوائری شروع

مظفر آباد:آزاد کشمیر کے محکمہ مال (بندوبست) میں خلاف ضابطہ اور غیر قانونی تقرریوں کا انکشاف ہوا ہے جس پر سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نے ایکشن لے لیا ہے۔ ایک اعلیٰ سطحی مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر مظفر آباد نے قواعد و ضوابط اور حکومتی ہدایات کو نظر انداز کرتے ہوئے […]

ڈی سی مظفرآباد نے بغیر اشتہار کے2 چہیتوں کو پٹواری بھرتی کر لیا، راتوں رات ڈومیسائل بھی تبدیل، انکوائری شروع Read More »

جنجال ہل سے مظفرآباد تک،دارالحکومت کیوں اور کیسے تبدیل ہوا؟

جنجال ہل (کشمیر ڈیجیٹل) پلندری سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع جنجال ہل کو آزاد جموں و کشمیرکا پہلا دارالحکومت ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔آزاد کشمیر کا پہلا دارالحکومت خطے کے دلکش مناظر سے گھرا ہوا ہے۔ جنجال ہل ضلع سدھنوتی کی تحصیل پلندری کا قصبہ ہے۔ پلندری سدھن قبیلے کا مضبوط گڑھ ہے

جنجال ہل سے مظفرآباد تک،دارالحکومت کیوں اور کیسے تبدیل ہوا؟ Read More »

محکمہ جنگلات کے عارضی بیلدار نے بنجر علاقے کو4سال میں سرسبز وشاداب بنا دیا

سدھنوتی(سخاوت سدوزئی)دنیا بھر کی طرح پاکستان اور آزاد کشمیر جہاں موسمیاتی تبدیلیوں کا شکار ہیں وہیں آزاد کشمیر میں سیز فائر لائن بٹل سیکٹر کے گائوں چھتروٹہ منڈہول میں محکمہ جنگلات کے ایک بیلدار نے چار سال کے قلیل عرصہ میں بنجر علاقے کو سرسبزو شاداب جنگل میں تبدیل کردیا۔ جنگلات جہاں قدرتی حسن کا

محکمہ جنگلات کے عارضی بیلدار نے بنجر علاقے کو4سال میں سرسبز وشاداب بنا دیا Read More »