ایران کے پاس کتنے میزائل ہیں؟سنسنی خیز اعداد و شمار جاری کردیئے
تہران(کشمیر ڈیجیٹل)فوجی امور کی تجزیہ کار نے ایران کے میزائل ذخائر کے بارے میں مغربی انٹیلیجنس کے اندازوں کو چیلنج کرتے ہوئے حیران کن اعداد و شمار جاری کردیئے۔ تجزیہ کار پیٹریشیا مارنز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر انہوں نے بتایا کہ میرے تخمینے کے مطابق ایران کے پاس اس وقت 17 ہزار […]
ایران کے پاس کتنے میزائل ہیں؟سنسنی خیز اعداد و شمار جاری کردیئے Read More »









