ایران

امریکا ایران معاہدہ نہ ہونے کا اثر، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا

سنگاپور: ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی اور مذاکرات میں عدم پیشرفت کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں کوئی ڈیل نہ ہونے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل […]

امریکا ایران معاہدہ نہ ہونے کا اثر، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا Read More »

مسئلہ کشمیر

جنگ بندی برقرار ہے،ایران کو تیل نہیں بیچنے دینگے، ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ جنگ بندی برقرار ہے اور ہم آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کرنے جا رہے ہیں، ایران کوتل نہیں بیچنے دینگے۔ میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے امریکی صدرنے کہا کہ ایران نے وعدہ کیا تھا آبنائے ہرمز کھولے گا لیکن اس نے جھوٹ بولا ، ہم نے ایران

جنگ بندی برقرار ہے،ایران کو تیل نہیں بیچنے دینگے، ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان Read More »

مسئلہ کشمیر

ایران جوہری معاہدے سے پیچھے ہٹ رہا ہے، ٹرمپ کے بڑے دعوے سامنے آ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے طویل مذاکرات کے باوجود سب سے اہم مسئلہ، یعنی ایران کے جوہری پروگرام پر کوئی حتمی اتفاق نہ ہو سکا، جس کے باعث پیشرفت رک گئی ۔ انہوں نے کہا کہ مجموعی

ایران جوہری معاہدے سے پیچھے ہٹ رہا ہے، ٹرمپ کے بڑے دعوے سامنے آ گئے Read More »

مجتبیٰ خامنہ ای کی منظرِ عام سے طویل غیر حاضری؛ برطانوی میڈیا کابڑادعویٰ

ایران کے نو منتخب سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت کے حوالے سے برطانوی اخبار اور عالمی خبر رساں ایجنسی نے سنسنی خیز دعوے کیے ہیں۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تہران کے وسط میں ہونے والے ایک حملے میں مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی ہوئے ہیں، جس کے باعث ان کا

مجتبیٰ خامنہ ای کی منظرِ عام سے طویل غیر حاضری؛ برطانوی میڈیا کابڑادعویٰ Read More »

پاکستان ایران ٹرانزٹ کوریڈور فعال، وسطی ایشیا تک تجارت کا باضابطہ آغاز

پاکستان اور ایران کے درمیان ٹرانزٹ کوریڈور کے ذریعے تجارت کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جسے علاقائی تجارت کے فروغ میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ ترجمان کسٹمز کے مطابق، اس کوریڈور کے تحت ازبکستان کے لیے پہلی برآمدی کھیپ روانہ کر دی گئی ہے۔ ڈی جی کسٹمز ٹرانزٹ

پاکستان ایران ٹرانزٹ کوریڈور فعال، وسطی ایشیا تک تجارت کا باضابطہ آغاز Read More »

آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر ڈیڈ لاک: ایرانی وزارتِ خارجہ نے مذاکرات کی ناکامی کی وجوہات بتا دیں

امریکا اور اسرائیل کے ساتھ ایران کی جنگ بندی کے لیے ہونے والے مذاکرات ختم ہونے سے پہلے ہی یہ واضح تھا کہ دونوں کے درمیان پہاڑ جیسی رکاوٹیں موجود ہیں۔ اسلام آباد میں ہونے والے ان اہم مذاکرات کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا کہ بہت سے موضوعات پر

آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر ڈیڈ لاک: ایرانی وزارتِ خارجہ نے مذاکرات کی ناکامی کی وجوہات بتا دیں Read More »

ایران کا اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، شاندار استقبال

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی قیادت میں وفد اسلام آباد پہنچا، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی وفد میں شامل ہیں۔

ایران کا اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، شاندار استقبال Read More »

اعلان

جرمنی نے ایران کیساتھ مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا

جرمنی نے ایران کے ساتھ مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ جرمنی نے ایران کے ساتھ مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جسے یورپی سفارتی حلقوں میں ایک اہم پیشرفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن چانسلر

جرمنی نے ایران کیساتھ مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا Read More »

مذاکرات

امریکا ایران مذاکرات ، اسلام آباد میں انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

حالیہ جنگ بندی کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے سلسلے میں پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے ۔ اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی سفارتی سرگرمیوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے اور مختلف ممالک کے وفود کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ اطلاعات کے مطابق ان مجوزہ مذاکرات

امریکا ایران مذاکرات ، اسلام آباد میں انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی Read More »

ایران کے نائب صدر پاکستان کی کاوشوں کے معترف،بڑا اعلان کردیا

ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے امریکا اور اسرائیل کی جارحیت روکنے کیلئے عبوری جنگ بندی ممکن بنانے پر پاکستان کی کاوشوں کو تعریف کی۔ نائب صدر نے اعلان کیاکہ ایران اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں فعال طور پر اور پوری اتھارٹی کے ساتھ شرکت کرے گا، ان مذاکرات کا ہدف

ایران کے نائب صدر پاکستان کی کاوشوں کے معترف،بڑا اعلان کردیا Read More »