ایران

وزیراعظم کا امریکا، ایران سے اظہار تشکر، اسلام آباد میں مذاکرات کی دعوت دیدی

وزیراعظم میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ مجھے انتہائی عاجزی کے ساتھ یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ نے اپنے اتحادیوں کیساتھ لبنان اور دیگر جگہوں پر فوری طور پر فوری طور پر جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔ ایران اور مریکا کے مابین جنگ بندی اعلان […]

وزیراعظم کا امریکا، ایران سے اظہار تشکر، اسلام آباد میں مذاکرات کی دعوت دیدی Read More »

اسحاق ڈار

ڈیڈلائن ختم ہونے سے قبل امریکا ، ایران کا ردعمل آ جائیگا،اسحاق ڈار ،مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطے

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ڈیڈلائن ختم ہونے سے قبل امریکا ، ایران کا ردعمل آ جائیگا اور امید ہے دونوں کا ردعمل جنگ بندی کی صورت میں آئیگا۔ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ میں مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطے میں ہوں اور کوشش ہے جنگ بندی کی طرف جائیں

ڈیڈلائن ختم ہونے سے قبل امریکا ، ایران کا ردعمل آ جائیگا،اسحاق ڈار ،مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطے Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی تجویز پر وائٹ ہائوس اور ایران کا ردعمل آگیا

وزیراعظم شہبازشریف کی درخواست پر وائٹ ہائوس کا ردعمل آگیا ہے اور ترجمان وائٹ ہائوس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شہبازشریف کی تجویز سے باخبر ہیں۔ وائٹ ہائوس کا کہنا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شہبازشریف کی تجویز پر جلد ردعمل دیں گے۔ دوسری طرف ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کی تجویز پر وائٹ ہائوس اور ایران کا ردعمل آگیا Read More »

ایسی جنگ بندی چاہتے ہیں کہ دشمن دوبارہ حملہ نہ کر سکے، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ جنگ ایسے انداز سے ختم کی جانی چاہیے کہ دشمن کبھی ایران پر دوبارہ حملہ نہ کر سکے۔ عباس عراقچی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جب ایران کہتا ہے کہ وہ جنگ بندی نہیں چاہتا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم

ایسی جنگ بندی چاہتے ہیں کہ دشمن دوبارہ حملہ نہ کر سکے، ایرانی وزیر خارجہ Read More »

ایران انتہائی اہم سمندری راستے آبنائے ہرمز کو کیسے کنٹرول کرتا ہے؟

آبنائے ہرمز کی بندش سے بحری ٹریفک شدید متاثر ہے اور امریکا بھی اپنے تمام تر دعوؤں اور دھمکیوں کے باوجود آبنائے ہرمز سے ایران کا کنٹرو ل ختم کروانے میں ناکام نظر آرہا ہے۔ دفاعی ماہرین کہتے ہیں ایران آبنائے ہرمز کو کنٹرول کرنےکےلیے روایتی بحری بیڑے پر انحصار نہیں کرتا بلکہ ملٹی لیئر

ایران انتہائی اہم سمندری راستے آبنائے ہرمز کو کیسے کنٹرول کرتا ہے؟ Read More »

ایرانی مندوب

ٹرمپ کی دھمکیوں و ڈیڈلائن پر ایران کا بھی سخت ردعمل،دوٹوک جواب دیدیا

ایران کی اعلیٰ فوجی قیادت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیاں وہم پر مبنی قرار دے دیں۔ ایرانی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان نے بیان میں کہاکہ مشرق وسطیٰ میں امریکا کو رسوائی کا سامنا ہے، ٹرمپ کی دھمکیاں مشرقِ وسطیٰ میں امریکاکی ذلت اور رسوائی کی تلافی نہیں کرسکتیں، نہ ہی یہ خطے میں

ٹرمپ کی دھمکیوں و ڈیڈلائن پر ایران کا بھی سخت ردعمل،دوٹوک جواب دیدیا Read More »

پاکستان کی بڑی سفارتی فتح، امریکا اور ایران کے درمیان ’اسلام آباد معاہدے‘ کا ڈرافٹ تیار، جنگ بندی کا امکان

مشرقِ وسطٰی میں جاری ہولناک کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان نے ایک تاریخی ’امن فریم ورک‘ تیار کر لیا ہے، جس پر امریکا اور ایران کے درمیان آج پیر سے عملدرآمد شروع ہونے کا قوی امکان ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی جانب

پاکستان کی بڑی سفارتی فتح، امریکا اور ایران کے درمیان ’اسلام آباد معاہدے‘ کا ڈرافٹ تیار، جنگ بندی کا امکان Read More »

صدر ٹرمپ کا ایران کو نیا الٹی میٹم: ڈیڈلائن میں توسیع، تباہ کن حملوں کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دی گئی ڈیڈلائن میں اضافے کا اشارہ دے دیا ہے، جس کے تحت تہران کو آبنائے ہرمز کھولنے، معاہدہ کرنے یا پھر تباہ کن حملوں کا سامنا کرنے کے آپشنز دیے گئے ہیں۔ دوسری جانب ایران نے ان دھمکیوں کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر

صدر ٹرمپ کا ایران کو نیا الٹی میٹم: ڈیڈلائن میں توسیع، تباہ کن حملوں کی دھمکی Read More »

آپریشن وعدہ صادق 4 کی 97 ویں لہر:متحدہ عرب امارات میں 25 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا بڑا دعویٰ

ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے باضابطہ طور پر ‘آپریشن وعدہ صادق 4’ کی 97 ویں لہر کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کارروائی کے دوران ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ عرب

آپریشن وعدہ صادق 4 کی 97 ویں لہر:متحدہ عرب امارات میں 25 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا بڑا دعویٰ Read More »

امریکا، ایران اور علاقائی ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت: امریکی میڈیا

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ امریکا، ایران اور علاقائی ثالثوں پر مشتمل ایک گروپ ممکنہ طور پر 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پربات چیت جاری ہے۔ امریکی ویب سائٹ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکا، ایران اور علاقائی ثالثوں کا یہ گروپ 45 دن کی

امریکا، ایران اور علاقائی ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت: امریکی میڈیا Read More »