انجینئر امیر مقام

ن لیگ کی بڑی کامیابی،گوجر قومی پارٹی کے امیدوار دانش صغیر دستبردار

مظفرآباد: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کی موجودگی میں گوجر قومی پارٹی کے امیدوار دانش صغیر نے اپنے ہزاروں کارکنوں، دوستوں، حامیوں اور گوجر برادری کے افراد کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے حلقہ LA-30 ہٹیاں دوپٹہ سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ڈاکٹر […]

ن لیگ کی بڑی کامیابی،گوجر قومی پارٹی کے امیدوار دانش صغیر دستبردار Read More »

امیر مقام

طاقت یا احتجاج سے مہاجرین کی نشستیں کم یا ختم نہیں ہوں گی،وفاقی وزیرانجینئر امیر مقام

سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزیر امورِ کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کی وادی سماہنی آمد پر پونا کے مقام پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اسمبلی چوہدری محمد رزاق اور سابق ممبر اسمبلی راجہ مقصود احمد خان کی قیادت میں فقیدالمثال استقبال کیا گیا۔ اس کے بعد برجاہ، جنڈالہ، بنڈی اور دیگر مقامات

طاقت یا احتجاج سے مہاجرین کی نشستیں کم یا ختم نہیں ہوں گی،وفاقی وزیرانجینئر امیر مقام Read More »

مسلم لیگ ن آزادکشمیر میں اختلافات، نوازشریف کا سخت نوٹس، اجلاس طلب کرلیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں مسلم لیگ نے گزشتہ روز ہونے والے اختلاف پر اجلاس طلب ہونے کا معاملہ ،وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام اور رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔ سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر و دیگر رہنما امیر مقام کے گھر پہنچ گئے۔مشتاق منہاس، نجیب

مسلم لیگ ن آزادکشمیر میں اختلافات، نوازشریف کا سخت نوٹس، اجلاس طلب کرلیا Read More »

ایکشن کمیٹی آزادکشمیر کے 17مطالبات پر عملدرآمد ہوچکا، انجینئر امیر مقام

اسلام آباد:وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں عوامی معاہدے کے 37 مطالبات میں سے 17 پر مکمل عمل درآمد ہو چکا ہے۔ بدھ کو اسلام آباد میں وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ، آزادکشمیر کے وزراء قاسم مجید،دیوان چغتائی اور چیف سیکرٹری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے

ایکشن کمیٹی آزادکشمیر کے 17مطالبات پر عملدرآمد ہوچکا، انجینئر امیر مقام Read More »

وفاقی وزیرانجینئر امیر مقام کا دورہ راولاکوٹ، 446 طلباء طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے جامعہ پونچھ راولاکوٹ کے 446 طلباء و طالبات میں پرائم منسٹر یوتھ اسکیم کے تحت لیپ ٹاپ تقسیم کیے ۔ وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرائم منسٹر یوتھ

وفاقی وزیرانجینئر امیر مقام کا دورہ راولاکوٹ، 446 طلباء طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم Read More »

انجینئر امیر مقام نے پی ٹی آئی کے لوگوں کیخلاف سخت ایکشن کا مطالبہ کردیا

وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سوات سے اسلام آباد آیا تو راستے میں بچے، خواتین اور مریض پھنسے ہوئے تھے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں امیر مقام نے کہا کہ ریاست کو ایکشن لینا چاہیے، عوام کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، موٹروے بند کیا گیا جس

انجینئر امیر مقام نے پی ٹی آئی کے لوگوں کیخلاف سخت ایکشن کا مطالبہ کردیا Read More »

پیپلزپارٹی آذادکشمیر مینوفیسٹوکمیٹی کا اجلاس، پارٹی منشور کی تیاری کیلئے تجاویز پیش

اسلام آباد( کشمیرڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی مینوفیسٹو کمیٹی کا اجلاس زیرصدارت صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین ایف 10 میں منعقد ہوا ۔۔ اجلاس میں مینوفیسٹو کمیٹی کے اراکین اسپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر مرکزی سکریٹری جنرل وزیر لوکل گورنمنٹ راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی شرکت وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ

پیپلزپارٹی آذادکشمیر مینوفیسٹوکمیٹی کا اجلاس، پارٹی منشور کی تیاری کیلئے تجاویز پیش Read More »

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سےمریم ادریس کی اہم ملاقات،آزادکشمیر کو بحران سے بچانے پراظہارتشکر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام سے مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر شعبہ خواتین کی مرکزی نائب صدر مریم ادریس کی ملاقات۔ ملاقات میں آزاد جموں و کشمیرکی سیاسی صورتحال، مسئلہ کشمیر ،خواتین کے سیاست میں کرادر سمیت مختلف امور پر گفتگو۔ ملاقات میں مریم ادریس

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سےمریم ادریس کی اہم ملاقات،آزادکشمیر کو بحران سے بچانے پراظہارتشکر Read More »

پاکستان انسانی بحرانوں کے پائیدار حل کیلئے پرعزم،عالمی برادری توجہ دے،انجینئر امیر مقام

جنیوا(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزیر برائے سیفران، امور کشمیر اور گلگت بلتستان، انجینئر امیر مقام کا اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین یو این ایچ سی آر کی 76ویں ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس سے خطاب عالمی برادری جبری نقل مکانی کے مسلے پر قابو پانے کے لئے فوری اقدامات کرے،دنیا بھر میں 13 کروڑ سے زائد

پاکستان انسانی بحرانوں کے پائیدار حل کیلئے پرعزم،عالمی برادری توجہ دے،انجینئر امیر مقام Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی سے طویل مذاکرات بے نتیجہ،ریاستی رٹ قائم رکھنا آزاد حکومت کی ذمہ داری ہے، انجینئر امیر مقام

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام کی پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کشمیریوں کے حقوق کی بات کرتی ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نے اس معاملہ پر میری سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی تھی ہم کشمیر گئے اور وہاں جا کر جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مذاکرات

عوامی ایکشن کمیٹی سے طویل مذاکرات بے نتیجہ،ریاستی رٹ قائم رکھنا آزاد حکومت کی ذمہ داری ہے، انجینئر امیر مقام Read More »