جے 10 کی دھوم، امریکی حکام کی بھی بھارتی طیارے مار گرانے کی تصدیق
نیویارک(کشمیر ڈیسک)امریکی حکام نے بھی پاکستان کی جانب سے بھارتی جنگی جہاز مارگرائے جانے کی تصدیق کر دی۔ دو امریکی عہدیداروں نے خبر ایجنسی رائٹرز کو بتایا کہ چینی ساختہ پاکستانی لڑاکا طیارے نے بدھ کے روز کم از کم دو ہندوستانی فوجی طیارے مار گرائے جو بیجنگ کے جدید لڑاکا طیارے کے لیے ایک […]
جے 10 کی دھوم، امریکی حکام کی بھی بھارتی طیارے مار گرانے کی تصدیق Read More »
