ای مارکنگ پر اعتراضات :میرپور بورڈ کا ماہرین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان

آزاد جموں و کشمیر انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور نے سوشل میڈیا پر بورڈ کے خلاف گردش کرنے والی تنقیدی خبروں کے بعد ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ای مارکنگ کے عمل کا تفصیلی جائزہ لینے کیلئے ماہرین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کی سفارش کر دی۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس […]

ای مارکنگ پر اعتراضات :میرپور بورڈ کا ماہرین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان Read More »