اظہر صادق

اظہر صادق نے ٹکٹ 75کروڑ میں خریدا،مسعود خالد، ن لیگ چھوڑنے کا اعلان

ڈڈیال:سابق وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد نے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے پارٹی قیادت اور ن لیگ کے ٹکٹ ہولڈرچوہدری اظہر صادق پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں۔ پریس کانفرنس میں مسعود خالد نے الزام عائد کیا کہ اظہر صادق نے 75 کروڑ روپے کے […]

اظہر صادق نے ٹکٹ 75کروڑ میں خریدا،مسعود خالد، ن لیگ چھوڑنے کا اعلان Read More »

اظہر صادق کی آج ن لیگ میں شمولیت، اہم لیگی رہنمائوں نے اڑان بھی بھر لی

اسلام آباد:ڈڈیال سے ممبر قانون ساز اسمبلی و سابق وزیر چودھری اظہر صادق آج بروز پیر صبح 10بجے پاکستان مسلم لیگ میں باقاعدہ شمولیت اختیار کریں گے جبکہ دوسری طرف بریگیڈیئر (ر) محمد خان سمیت اہم رہنما آج شام کو مسلم لیگ(ن) کو خیرآباد کہہ دینگے۔ تفصیلات کے مطابق ڈڈیال سے ممبر قانون ساز اسمبلی

اظہر صادق کی آج ن لیگ میں شمولیت، اہم لیگی رہنمائوں نے اڑان بھی بھر لی Read More »

اظہر صادق،چوہدری شہزاد کی آج ن لیگ میں شمولیت کی بازگشت پرہلچل

سابق وزرائے حکومت چوہدری اظہر صادق اورچوہدری شہزاد آج مسلم لیگ(ن) میں شمولیت اختیارکریںگے اورذرائع کے مطابق انہیں مسلم لیگ( ن) کے ٹکٹس بھی جاری کئے جائیں گے جس پر سابق امیدواروں نے بغاوت کا فیصلہ کر لیا ہے اورسینئر سیاستدان مرتضی گیلانی نےآج اہم پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ چوہدری اظہر صادق

اظہر صادق،چوہدری شہزاد کی آج ن لیگ میں شمولیت کی بازگشت پرہلچل Read More »

اظہر صادق کو بڑا جھٹکا، عبدالرشید نوشاہی کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

ڈڈیال (نمائندہ خصوصی ایم رفیق خان سے)چوہدری عبدالرشید نوشاہی آف ٹھارہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار حلقہ ایل اے ون ڈڈیال چوہدری افسر شاہد ایڈووکیٹ کے قافلے میں شمولیت کا فیصلہ کرتے ہوئے آئندہ انتخابات میں بھرپور سپورٹ کا اعلان کر دیا۔ عبدالرشید نوشاہی نے کہا کہ چوہدری اظہرصادق نے حلقہ

اظہر صادق کو بڑا جھٹکا، عبدالرشید نوشاہی کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان Read More »

اوورسیز کشمیری وزیرحکومت اظہر صادق کی چیرہ دستیوں کیخلاف میدان میں آگئے

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل )تارکینِ وطن برطانوی راہنما قربان حسین اور ان کے بیٹے محمد رزاق سورکھی ڈڈیال نے کشمیر پریس کلب میرپور میں ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران وزیرحکومت چوہدری اظہر صادق اور ان کے حواریوں کی جانب سے ہونیوالی مبینہ ناانصافیوں کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرایا اور حکومتِ آزاد کشمیر سمیت اعلیٰ حکام

اوورسیز کشمیری وزیرحکومت اظہر صادق کی چیرہ دستیوں کیخلاف میدان میں آگئے Read More »