پاکستان سفارتی سطح پر کامیاب اور امن کا علمبردار بن کر ابھرا ہے: عطا تارڑ
اسلام آباد میں پاکستان کنیکٹ کے زیرِ اہتمام ’معرکہ حق‘ کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان نے نہ صرف عسکری بلکہ سفارتی سطح پر بھی معرکہ حق لڑا اور اس میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں […]
پاکستان سفارتی سطح پر کامیاب اور امن کا علمبردار بن کر ابھرا ہے: عطا تارڑ Read More »









