اسلام آباد

ملک بھر میں آج یومِ دفاع و شہداء جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

(کشمیر ڈیجیٹل)ملک بھر میں یومِ دفاع و شہداء آج بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ وطن عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے مختلف تقریبات جاری ہیں۔ یومِ دفاع کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد […]

ملک بھر میں آج یومِ دفاع و شہداء جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے Read More »

آزادکشمیر، اسلام آبادسمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت6 ریکارڈ

مظفرآباد/اسلام آباد:آزادکشمیرکے دارالحکومت مظفر آباد، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جن کی شدت6ریکارڈ کی گئی ہے۔ پشاور اور مردان سمیت مختلف اضلاع میں بھی زلزلے کے جھٹکے آئے اس کے علاوہ مری میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے

آزادکشمیر، اسلام آبادسمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت6 ریکارڈ Read More »

ملک کے شمالی علاقوں میں موسلا دھار بارش کا امکان، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

(کشمیر ڈیجیٹل):محکمہ موسمیات نے 30 اور 31 اگست کے دوران کشمیر، شمالی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارش کی وارننگ جاری کی ہے۔ محکمہ کے مطابق کشمیر کے مختلف اضلاع میں ندی نالوں میں سیلاب، لینڈ سلائیڈز اور سڑکوں کی بندش کا خدشہ ہے۔ خصوصاً ڈیرہ غازی خان اور ملحقہ علاقوں میں پہاڑی

ملک کے شمالی علاقوں میں موسلا دھار بارش کا امکان، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ Read More »

اسلام آباد :ہائیکنگ ٹریلز بند کردیئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل) شدید بارش کے پیش نظر مارگلہ ہلز کے تمام اہم ہائیکنگ ٹریلز بند کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر 24 اگست 2025 کو ٹریل 2، 3، 4، 5 اور سیدپور گاؤں کے پیچھے والا ٹریل بند رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 72 گھنٹوں میں

اسلام آباد :ہائیکنگ ٹریلز بند کردیئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

اسلام آباد میں آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی،کشمیرمیں بھی سیلاب کے خطرات

(کشمیر ڈیجیٹل) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ دنوں کے دوران شدید بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر مارگلہ ہلز کے تمام بڑے ٹریک 19 اگست تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد

اسلام آباد میں آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی،کشمیرمیں بھی سیلاب کے خطرات Read More »

پاکستان کا 78واں جشن آزادی قوم کو مبارک،اسلام آباد میں تقریب، ترکیہ اور آذربائیجان کی مسلح افواج کے دستے بھی شریک

اسلام آباد:ملک بھر میں پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی کا جشن شروع ہوگیا ہے۔ ہر طرف سبز پرچموں کی بہار ہے۔ مظفر آباد آزادکشمیر،میرپور،اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور ملتان سمیت ملک کے کونے کونے میں چراغاں اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد سمیت تمام شہروں می

پاکستان کا 78واں جشن آزادی قوم کو مبارک،اسلام آباد میں تقریب، ترکیہ اور آذربائیجان کی مسلح افواج کے دستے بھی شریک Read More »

اسلام آباد میں جشنِ آزادی پر خصوصی ٹریفک پلان کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل) اسلام آباد پولیس کے چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر نے جشنِ آزادی کی تقریبات کے پیشِ نظر خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔ اس پلان کا مقصد شہریوں کی سہولت، ٹریفک کی روانی اور سکیورٹی انتظامات کو مؤثر بنانا ہے۔ شہریوں اور مہمانوں کے لیے داخلے، پارکنگ اور راستوں

اسلام آباد میں جشنِ آزادی پر خصوصی ٹریفک پلان کا اعلان Read More »

معرکہ حق اور یوم آزادی کی تقریبات آج سےشروع ہوں گی

(کشمیر ڈیجیٹل)معرکہ حق اور یوم آزادی کے موقع پر خصوصی تقریبات کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ آج رات 8 بجے جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں مرکزی تقریب منعقد ہوگی، جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزرا اور دیگر اہم شخصیات شرکت کریں گی۔ اس موقع پر فیلڈ مارشل

معرکہ حق اور یوم آزادی کی تقریبات آج سےشروع ہوں گی Read More »

دو چھٹیاں!اسلام آباد میں 13 اگست کو مقامی سطح پر عام تعطیل کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل) اسلام آباد میں مقامی سطح پر کل 13 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یوم آزادی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں 13 اگست کو بھی چھٹی ہوگی۔ اس سلسلے میں انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے تمام اسکول، کالجز، جامعات اور نجی کاروباری ادارے و دفاتر بند رکھنے

دو چھٹیاں!اسلام آباد میں 13 اگست کو مقامی سطح پر عام تعطیل کا اعلان Read More »

پنجاب

کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد اور گردونواح میں دن کو موسم گرم اور مرطوب تاہم رات کو مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش

کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان Read More »