اسلام آباد

اسلام آباد میں دفترِ خارجہ سے ڈی چوک تک کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی ریلی

(کشمیر ڈیجیٹل)یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر اسلام آباد میں کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے دفترِ خارجہ سے ڈی چوک تک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریلی میں نوجوانوں، طلبہ، بچوں اور سول سوسائٹی کے افراد نے بھرپور شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی حمایت میں نعرے لگائے […]

اسلام آباد میں دفترِ خارجہ سے ڈی چوک تک کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی ریلی Read More »

زلزلے

اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے:شدت 1 .5ریکارڈ

اسلام آباد، خیبرپختونخوا ،مری اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے کیے گئے ۔ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، اٹک، کلر سیداں، ہری پور اور چکوال سمیت خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں

اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے:شدت 1 .5ریکارڈ Read More »

آزادکشمیر، اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ، آزادکشمیر کے کئی شہروں سمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کا مرکز کوہ ہندوکش تھا۔ تفصیلات کے مطابق رات کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، آزادکشمیر کےدارالحکومت مظفرآباد سمیت خیبر پختونخوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ

آزادکشمیر، اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے Read More »

اسلام آباد سے چینی غائب، عوام بازاروں کے چکر لگا کر پریشان

(کشمیر ڈیجیٹل) اسلام آباد کی مارکیٹوں میں شہریوں کو چینی کی عدم دستیابی کا سامنا ہے، جس کے باعث عوام چینی کی تلاش میں بازاروں کے چکر لگانے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ دکانداروں کے مطابق چینی کا سرکاری نرخ 172 روپے فی کلو ہے، لیکن منڈی سے چینی 178 سے 188 روپے فی کلو

اسلام آباد سے چینی غائب، عوام بازاروں کے چکر لگا کر پریشان Read More »

ترنول میں اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 25 من گدھے کا گوشت برآمد

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترنول میں کارروائی کرتے ہوئے 25 من گدھے کا گوشت برآمد کر لیا۔ چھاپے کے دوران 50 سے زائد گدھے بھی موقع سے برآمد ہوئے۔ یہ انکشاف ایسے وقت سامنے آیا ہے جب لاہور میں بھی حال ہی میں اسی نوعیت کی غیرقانونی سرگرمی کی خبر

ترنول میں اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 25 من گدھے کا گوشت برآمد Read More »

عسکری سفارتکاری،اہم پیشرفت،اسلام آبادمیں ریجنل چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس،امریکا سمیت6ممالک کی شرکت

راولپنڈی:پاکستان کی میزبانی میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس میں امریکا سمیت کئی ممالک کی سینئرعسکری قیادت شریک ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے آج اسلام آباد میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس کی میزبانی کی جس میں امریکا، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان اور ازبکستان

عسکری سفارتکاری،اہم پیشرفت،اسلام آبادمیں ریجنل چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس،امریکا سمیت6ممالک کی شرکت Read More »

اسلام آباد میں پہلا ڈیجیٹل ویمن پولیس اسٹیشن اور ہیلپ لائن 1815 کا اجرا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں خواتین کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا ڈیجیٹل ویمن پولیس اسٹیشن قائم کر دیا گیا ہے، جب کہ خواتین کو فوری مدد کی فراہمی کے لیے ایک علیحدہ ہیلپ لائن 1815 اور نئی موبائل ایپلی کیشن بھی متعارف کرا دی گئی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق، وفاقی وزیر

اسلام آباد میں پہلا ڈیجیٹل ویمن پولیس اسٹیشن اور ہیلپ لائن 1815 کا اجرا Read More »

صدر آزاد کشمیر

بیرسٹر سلطان اور عقاب ہاشمی کی کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں اہم ملاقات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل نیوز) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وائس چیئرمین آزاد جموں وکشمیر بار کونسل عقاب ہاشمی ایڈووکیٹ نے ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات کی ۔ اس موقع پر صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ آزادجموں وکشمیر بار کونسل آزادکشمیر میں

بیرسٹر سلطان اور عقاب ہاشمی کی کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں اہم ملاقات Read More »

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، اسپِل ویز کھول دیے گئے

حالیہ شدید بارشوں کے باعث راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی، جس کے بعد حکام نے حفاظتی اقدام کے طور پر ڈیم کے اسپِل ویز کھول دیے ہیں تاکہ اضافی پانی کو خارج کیا جا سکے۔ وفاقی دارالحکومت اور جڑواں شہروں میں مسلسل موسلا دھار بارشوں کے باعث ڈیم

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، اسپِل ویز کھول دیے گئے Read More »

سردار تنویر الیاس کی راجہ ذوالقرنین سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر مشاورت

آزادکشمیر کی بدلتی ہوئی سیاسی فضا میں اہم مشاورتی رابطے جاری ہیں۔ اسی تناظر میں سابق صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد ذوالقرنین خان سے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال، مستقبل کی حکمتِ عملی اور جمہوری عمل کے تسلسل پر

سردار تنویر الیاس کی راجہ ذوالقرنین سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر مشاورت Read More »