آزادکشمیر:3لاکھ جنگلی کہوکے پودوں پر زیتون کی پیوندکاری کے منصوبے کا آغاز
مظفرآباد: سیکرٹری زراعت و لائیوسٹاک کی ہدایت پر محکمہ زراعت توسیع مظفرآباد کے زیر انتظام چھتر کلاس میں ایک روزہ تربیتی پروگرام بعنوان جنگلی کہو پر اعلی اقسام زیتون کی پیوندکاری منعقد کیا گیا جس میں ماہرین نے شرکت کی۔ فروٹ اینڈ ویجیٹیبل اسپیشلسٹ ڈاکٹر طارق سعید اور اسسٹنٹ ہارٹیکلچر آفیسرسید غلام مرتضیٰ گیلانی نے […]
آزادکشمیر:3لاکھ جنگلی کہوکے پودوں پر زیتون کی پیوندکاری کے منصوبے کا آغاز Read More »









