تازہ ترین

یوم شہدائے پولیس، ایس پی اور ڈی ایس پی حویلی کا انسپکٹر سید علی احمد بخاری کو خراج تحسین پیش

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل +سید سعد بخاری)یوم شہدائے پولیس کے قومی دن کے موقع پر پاکستان سمیت آزادکشمیر بھر میں شہدائے پولیس کا دن منایا جارہا ہے ۔ اس دن کی مناسبت میں پاکستان سمیت آزادکشمیر بھر میں یوم شہدائے پولیس بھرپور منایا گیا جہاں شہدائے پولیس کی یاد میں مختلف اضلاع میں محکمہ پولیس کے زیراہتمام تقاریب کا اہتمام کیا […]

یوم شہدائے پولیس، ایس پی اور ڈی ایس پی حویلی کا انسپکٹر سید علی احمد بخاری کو خراج تحسین پیش Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سفارتی اقدامات کے بارے میں برطانوی جریدہ دی اکانومسٹ کی رپورٹ

(کشمیر ڈیجیٹل) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے سفارتی اقدامات کے حوالے سے برطانوی جریدہ دی اکانومسٹ نے اپنی رپورٹ میں تجزیہ پیش کیا ہے۔ جریدے کے مطابق سیاسی و عسکری قیادت میں پاکستان ایک نئے اور متحرک سفارتی دور میں داخل ہو چکا ہے۔ عالمی سطح پر پاکستان کی نئی خارجہ پالیسی کو مثبت

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سفارتی اقدامات کے بارے میں برطانوی جریدہ دی اکانومسٹ کی رپورٹ Read More »

رشید ولی راجپوت کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان، قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار

(کشمیر ڈیجیٹل)معروف سیاسی و سماجی شخصیت رشید ولی راجپوت نے اپنے خاندان سمیت پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہہ کر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ انہوں نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر و سابق وزیر حکومت محترمہ نورین عارف اور ضلعی صدر انجینئر راجہ فراز عارف خان کی قیادت

رشید ولی راجپوت کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان، قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار Read More »

کشمیر کےاحمد عمران ملک نے IOI 2025 میں برونز میڈل جیت لیا

(کشمیر ڈیجیٹل)امریکہ میں منعقد ہونے والے عالمی سطح کے سب سے بڑے کمپیوٹر سائنس مقابلے انٹرنیشنل اولمپياد اِن انفارمیٹکس (IOI 2025) میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے احمد عمران ملک نے برونز میڈل حاصل کر کے ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ یہ بین الاقوامی مقابلہ دنیا بھر کے ذہین ترین نوجوانوں کے مابین

کشمیر کےاحمد عمران ملک نے IOI 2025 میں برونز میڈل جیت لیا Read More »

پبلک ڈاکومنٹس کی فراہمی سے انکار پر عدالتِ عظمیٰ برہم، ڈی ایچ او حویلی سمیت متعدد افسران سپریم کورٹ طلب

مظفرآباد (مسعود الرحمٰن عباسی) سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں محمد شرافت میر بنام ڈاکٹر جواد افضل کیانی کیس کی سماعت کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے پبلک ڈاکومنٹس کی نقول جاری نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور متعدد افسران کو طلب کر لیا۔ قائم مقام

پبلک ڈاکومنٹس کی فراہمی سے انکار پر عدالتِ عظمیٰ برہم، ڈی ایچ او حویلی سمیت متعدد افسران سپریم کورٹ طلب Read More »

جہلم ویلی میں جنگلی تیندوں کی آمد، لمنیاں کے مکین خوفزدہ

(کشمیر ڈیجیٹل):جہلم ویلی میں جنگلی تیندوں کی آمد نے عوام کو شدید خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا ہے۔ پانڈو، لمنیاں اور وادی لیپہ کے مکین ان دنوں غیر معمولی صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں، جہاں جنگلی تیندوے انسانی آبادیوں کا رخ کرنے لگے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق، لمنیاں کے مرکزی علاقے

جہلم ویلی میں جنگلی تیندوں کی آمد، لمنیاں کے مکین خوفزدہ Read More »

مظفرآباد پولیس لائن میں شہداء کو خراجِ عقیدت، یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی

شہدائے آزاد کشمیر پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے مظفرآباد پولیس لائن میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا آغاز یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھانے سے ہوا۔ اس موقع پر انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر رانا عبدالجبار، دیگر اعلیٰ پولیس افسران اور شہداء کے لواحقین نے شرکت کی۔

مظفرآباد پولیس لائن میں شہداء کو خراجِ عقیدت، یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی Read More »

ملک کے مختلف حصوں میں آج سے 7 اگست تک موسلادھار بارش کا امکان

(کشمیر ڈیجیٹل): کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے 7 اگست تک وقفے وقفے سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اتوار کی رات اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی، جس سے موسم خوشگوار ہوگیا،

ملک کے مختلف حصوں میں آج سے 7 اگست تک موسلادھار بارش کا امکان Read More »

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیریز جیت لی

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں 13 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔ یہ میچ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈر ہل میں کھیلا گیا جہاں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیریز جیت لی Read More »

قومی ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر فخر زمان انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔ فخر زمان ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں حصہ نہیں لے پائیں گے۔پاکستانی بیٹر فخر ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران انجری

قومی ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر Read More »

Scroll to Top