سعودی عرب جلد ابراہیمی معاہدے میں شامل ہوگا،:امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا کہ سعودی عرب جلد ابراہیمی معاہدے میں شامل ہوسکتا ہے۔ امریکی ٹی وی پروگرام “60 منٹس” میں گفتگو کرتے ہوئے اینکر کے سوال پر کہ “کیا سعودی عرب فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر ابراہیمی معاہدے میں شامل ہوگا؟ صدر ٹرمپ نے کہا:“سعودی عرب ابراہیمی […]
سعودی عرب جلد ابراہیمی معاہدے میں شامل ہوگا،:امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ Read More »









