ڈومیسائل سسٹم ڈیجیٹل کرنیکا فیصلہ، فیس میں بڑا اضافہ کردیا گیا
لاہور:پنجاب حکومت نے ڈومیسائل سسٹم کو مکمل طور پر ڈیجیٹل اور پیپر لیس بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق نئے نظام کے تحت درخواست، تصدیق اور ادائیگی کا تمام عمل آن لائن کیا جائے گا جس سے شہریوں کو دفاتر کے چکر لگانے سے نجات ملے گی اور سروس کی فراہمی تیز […]
ڈومیسائل سسٹم ڈیجیٹل کرنیکا فیصلہ، فیس میں بڑا اضافہ کردیا گیا Read More »









